Official Website

کرک‘ تحت نصرتی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن، کئی ملزمان گرفتار

کرک (نمائندہ حصوصی) تحت نصرتی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مختلف مقامات پر سرچ آپریشن۔ ضلع کرک میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک خان خیل کے احکامات کی روشنی میں پولیس کا پچھلے عرصہ سے انتہائی سخت کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے تحت پولیس نے اب تک…

کرک‘ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ

کرک(چیف رپورٹر) کرک میں فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں جمعیت علمائے اسلام ف،مسلم لیگ ن،جمعیت علماء اسلام س،پیپلز پارٹی،عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے…

صوبیدار میجر (ر) رسول بادشاہ آبائی قبرستان ملاگی بانڈہ میں سپرد خاک

کرک(نامہ نگار) صوبیدار میجر ریٹائرڈ رسول بادشاہ کو آبائی قبرستان ملاگی بانڈہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی آبائی یونٹ پیش رو بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹینینٹ کرنل محسن گلزار کی جانب سے ان کی قبر پر پھولوں کی چادر بچھائی گئی۔ تفصیلات…

وزیر اعلی عوامی ایجنڈا تخت نصرتی کرک میں خصوصی افراد کے لیے سپورٹس گالا

کرک(خان منور خان)تحصیل تخت نصرتی میں خصوصی افراد کے لیے سپورٹس گالا کا انعقاد،ہر پلٹ فرام پر مواقع اور سپورٹ فراہم کرنے کا عزم تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈا کے تحصیل تحت کھیلوں کے فروغ اور خصوصی افراد کی حوصلہ…

ایف بی آر کو ریاست کے ملکیتی اداروں کو جاری کردہ ریکوری نوٹس واپس لینے کی ہدایت

اسلام آباد: سندھ ہائیکورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تمام ریاستی ملکیتی اداروں (ایس او ایز) کو جاری کردہ ریکوری نوٹس واپس لینے ہدایات کردی۔سندھ ہائیکورٹ نے فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ ان ریاست ملکیتی اداروں کے ٹیکس سے متعلق…

پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا

اسلام آباد: آئی پی پیز سے مہنگی بجلی کی پیداوار کا معاملہ پر وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ ٹاسک فورس کے آئی پی پیز سے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے کی سفارش کی ہے۔کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے…

کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی

اسلام آباد / کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سیلز ٹیکس کے مبینہ فراڈ میں ملوث ٹریکٹرز مینوفیکچرنگ کمپنی اور چیئرمین کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست مسترد کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے پکڑے جانے والے کروڑوں روپے کی سیلز ٹیکس چوری…

کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے سائٹ صنعتی علاقے میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے سائٹ ایسوسی ایشن کی تجویز پر دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کے مطابق یہ فلائی اوورز غنی چورنگی…

کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق

کراچی: منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق ہوگیا۔منگھوپیر کے علاقے گرم چشمہ کے قریب کام کے دوران ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 25…

ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب

رحمان پورہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا مگر عوام کی خاطر گولی کھانے والی بے نظیر کے بیٹے بلاول کو وزیراعظم بنوائیں گے۔گورنر پنجاب نے رانا اکرم کی جانب سے دیے گیے…