Official Website

فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، غزہ میں جنگ بندی کرائی جائے، اے پی سی اعلامیہ

اسلام آباد: ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہیں، شرکا نے اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششوں کا مطالبہ کردیا۔ مطابق وزیراعظم شہباز…

اسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے اسپیکر اسمبلی نے معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ اور رکن اسمبلی انور زیب کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈر آئی جی اسلام آباد، آئی جی خیبرپختونخوا اور چیف سیکریٹری کو ارسال کیے جس میں…

جعلی حکومت نے عوام اور افواج پاکستان کے ٹکراؤ کا منصوبہ بنایا تھا، بیرسٹر سیف

پشاور: ترجمان حکومت خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہماری واضح پالیسی ہے کہ رینجرز اور فوج کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کرنی، تمام پارٹی کارکنان کو کامیاب احتجاج پر مبارکباد دیتا ہوں۔بیرسٹر سیف نے اپنےبیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر…

کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلے ہونگے چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلے ہوں گے؟سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک ایریا میں رہائشی سرگرمیوں اور توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے نجی ریسٹورنٹ کے مالک لقمان…

جامعہ کراچی؛ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی سند دینے کیلیے سنڈیکیٹ کا اجلاس طلب

کراچی: جامعہ کراچی نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور شروع کردیا ہے اور اس سلسلے میں سنڈیکیٹ کا ایک ہنگامی اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا ہے جو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد…

عمر کوٹ میں والد کا تین بچوں کو قتل کرکے خودکشی، وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس

کراچی/ عمرکوٹ: عمر کوٹ کے علاقے کنری میں والد نے گھریلو ناچاقی کے نتیجے میں تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کو متاثرہ خاندان کی مدد کرنے کی ہدایت…

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم۔ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے دن کے موقع…

ڈی جی بے بی آئی اسی پی KPK زہرہ اسلم کا دورہ کرک‘ مختلف امور کا جائزہ

ڈی جی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام خیبر پختونخوا زہرہ اسلم کا دورہ کرک، مختلف بی ایس پی سنٹرز اور نشوونما سنٹر کا حصوصی وزٹ، متعلقہ سنٹرز میں سہولیات کی فراہمی مزید بہتر کرنے کی تلقین تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی جی بنظیر انکم سپورٹ…

اداروں پرالزام لگانے والے پی ٹی آئی عہدیداروں، تجزیہ نگاروں کا منہ قوم کے سامنے کالا ہوا، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی اچانک واپسی پر ردعمل میں کہا ہے کہ جن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدیداروں اور تجزیہ نگاروں نے اداروں پر الزام عائد کیا قوم کے سامنے ان کا منہ…

آئی سی وی ایم مشن رپورٹ میں بڑی کامیابی ملی ہے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی: پاکستان سول ایویشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ جون 2024 میں آنے والے اکاو (آئی سی وی ایم) مشن رپورٹ میں بڑی کامیابی ملی اور 7 مختلف شعبوں میں اقدامات کو مؤثر قرار دیا گیا ہے۔سی اے اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی سی وی…