Official Website

کراچی؛ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی، ہر طرف دھویں کے بادل پھیل گئے، 6 افراد زخمی،تین گاڑیں اور چار موٹرسائیکلیں تباہ ہوگئیں۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کی آواز دور…

پہلا ٹی 20: بھارت نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

گوالیار: تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی 20 میں بھارت نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔گوالیار میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کا 128 رنز کا ہدف 11.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ ہاردک پانڈیا ناقابل شکست 39 رنز کے ساتھ…

گنڈاپور غیرذمہ دار شخص ہے، بتانا ہوگا یہ ڈراما کیوں رچایا، وفاقی وزیراطلاعات

لاہور: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 24 گھنٹے بعد واپسی کے حوالے سے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک غیرذمہ دار شخص ہیں اور انہیں بتانا ہوگا کہ یہ ڈراما کیوں رچایا گیالاہور میں…

کراچی میں جماعت اسلامی کا الاقصیٰ ملین مارچ، اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی

کراچی: غزہ میں اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کا ایک سال مکمل ہونے اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے شاہراہ فیصل پر ”الاقصیٰ ملین مارچ“ کا انعقاد کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔امیرجماعت اسلامی پاکستان…

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی: پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف کیا ہے۔ کو کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمز ساﺅتھ شیراز احمد نے بتایا کہ قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کیوآئی سی ٹی)…

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر باقاعدہ منصوبہ کے ساتھ دھاوا بولا جس کی قیادت وزیراعلی کے پی کررہے تھے۔آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی سید علی رضا کے ہمراہ ریسکیو ون فائیو دفتر میں پریس…

خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، وزیراعلیٰ گنڈاپور کی گمشدگی کی قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوااسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گم شدگی کے حوالے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر خیبر پختونخواہ مسلس غلط بیانی کرتے رہے اور اسپیکر سے رپورٹ…

پی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کرنے کے حوالے سے تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔اسلام آباد کے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کی…

اسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوے کو ناکام بنانے کے لیے پولیس نے شان دار کردار ادا کیا ہے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…

24 گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

پشاور: گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے۔اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں، مجھے اپنے ہاؤس اور ارکان پر فخر ہے، عوام عمران…