Official Website

چینی وزیرتجارت کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

266
Banner-970×250

دس جون کو چین کے وزیرتجارت وانگ وین تھاو نے امریکی ہممنصب جینا ریمنڈو سے ٹیلی فون پر تجارتی شعبے  سے متعلق اورمشترکہ دلچسپی کے امور پر مخلصانہ اور ٹھوس تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے اظہار کیا کہ تجارتی شعبے میں چین اور امریکہ کےمذاکرات بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ فریقین نے تجارت اورسرمایہ کاری سے متعلق ٹھوس تعاون کو فروغ دینے اور تنازعات کومناسب طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ فریقین نے رابطہبرقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔