Official Website

ٹیکس نادہندگان کو ادائیگی کیلیے 90 روز کا وقت دیں گے، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹیکس قوانین آرڈیننس مجریہ 2021ء میں تیسری ترمیم کے تحت نان فائلر، انڈر فائلر کی اصطلاحات کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے اس بات کا عندیہ بھی دیا ہے کہ کسی کو دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، ایف بی آر…

تھانہ شاہ سلیم‘ دو منشیات فروش گرفتار‘2320 گرام چرس برآمد

کرک(نمائندہ حصوصی) تھانہ شاہ سلیم پولیس کا علاقے میں منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی، دو منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد ڈی ایس پی عابد آفریدی کے زیر قیادت تھانہ شاہ سلیم کے ایس ایچ او رحمت اللہ خان نے عاطف Asi، رستم Asi بمعہ دیگر نفری پولیس…

مبینہ پولیس مقابلے، 5 ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

لودھراں (کرک ٹائمز نیوز) جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں میں مبینہ پولیس مقابلوں میں پانچ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور دو عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لودھراں کے مطابق پولیس کو ایک گینگ کے…

رضاء اللہ برکی کا ٹانک میں موجود مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ

ٹانک (وسیم محسود سے) ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ اسما عیل خان کی جانب سے ٹانک کے لیے مقرر کیے گئے فوکل پرسن رضاء اللہ برکی کا ٹانک میں موجود مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ‘اڈہ مالکان کوکورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت تفصیلات کے…

انصاف کی حکومت میں ملک بھرمیں انصاف کا قتل عام جاری ہے‘ رفیع اللہ خٹک

کرک(سپیشل رپورٹر)پختونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع کرک کے سیکرٹری رفیع خٹک نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بھرمیں آئین اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے،ملک بھرمیں انصاف کا قتل عام جاری ہے،لوٹ مار اور مار دھاڑ کا بازار گرم ہے۔مہنگائی،بے…

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کیلیے حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم

کراچی: اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافے پر ایل پی جی ڈیلرز نے قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دے دیا۔ایل پی جی ڈیلرز نے قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ…

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہمیں گڈ اور بیڈ کا پتہ ہے اے پی ایس کے بچوں کے قاتلوں کا کیس الگ ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عالمی منظر نامہ بدلنے جارہا ہے، مستقبل کی سیاست گہرے پانیوں کی ہے، دنیا…

پشاور کے اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری

پشاور: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے احکامات پر پشاور کے مختلف اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کے مطابق اسکولوں میں طلباء کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے، انتظامی افسران کی نگرانی میں…

ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی ترک ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ ہم تحریک طالبان کے چند گروپوں کے ساتھ افغانستان میں بات چیت کر رہے ہیں، کالعدم تحریک طالبان ہتھیار ڈال دیں توہم انہیں معاف کر…

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 اہل کار شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں پیش آیا جس میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، نتیجے میں ایف سی کے چار اہلکار اور ایک لیوی سب انسپکٹر شہید ہوگئےآئی ایس پی آر کے…