Official Website

نور الامین خٹک دوبارہ ریسکیو 1122 کرک کا انچارج مقرر

کرک(نمائندہ حصوصی)کرک کے عوام کے لئے خوشخبری نورالامین خٹک کو دوبارہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر‘ریسکیو 1122 کرک تعینات کر دیا گیا ہے،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نورالامین خٹک نے باقاعدہ طور پر اپنے فرائض کا چارج سنبھال کر چکے ہیں،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر…

اے سی عبدالقیوم کا ٹریفک انچارج کے ہمراہ ٹول پلازہ کے مقائم پر SOPs کا جائزہ

کورونا سرٹیفکیٹ اور بغیر ماسک افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی عوام ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں‘ میڈیا سے گفتگو کرک(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کرک تنویرالرحمن کے خصوصی احکامات کی روشنی میں آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I کرک عبدالقیوم…

ضلعی کابینہ کی بے جا مداخلت‘ تحصیل تخت نصرتی پیپلز پارٹی کابینہ مستعفی

کرک(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی تحصیل تخت نصرتی کے مکمل کابینہ نے احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل تخت نصرتی کا بینہ کا ہنگامی اجلاس منظور صادق کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں…

نگیالی د سوترے مشران کا علاقے میں گیس بجلی و دیگر مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس

کرک(چیف رپورٹر) نگیالی د سوترے مشران کا علاقے میں گیس بجلی و دیگر مسائل کے حوالے سے ترکی خیل ہجرہ ملک قدرت گل میں اہم میٹنگ‘منشیات کے بڑھتے ہوئے اثرات کو کنٹرول کرنے، واپڈا انتظامیہ کو اپنی کارکردگی بہتر کرنے اور گیس فراہمی کے حوالے سے…

پٹواری مطیع اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک

کرک(نمائندہ خصوصی) پٹواری مطیع اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک، دعوت ولیمہ میں سرکل گرد آور الطاف خٹک سمیت کثیر تعداد میں دوست و احباب کی شرکت، تفصیلات کے مطابق پٹواری مطیع اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، اس سلسلے میں دعوت ولیمہ کی شاندار…

شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت سامنے آگئی جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ یہ کمپنیاں باقاعدہ قانونی اجازت لے کر کھولی گئیں جب کہ نہ ہی ان کمپنیوں کا کوئی بینک اکاؤنٹ کھولا اور نہ ہی کوئی ٹرانزیکشن ہوئی۔…

پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی: پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق قاتل اور مقتولین رشتے دار ہیں اور واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی جس میں ملزم اکیلا آیا اور فائرنگ کرکے…

وزیراعظم کا پنڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ بڑے مالیاتی اسکینڈل ’پینڈورا پیپرز‘ میں شامل پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے بیان میں پینڈورا پیپرز اسکینڈل کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران…

’پینڈورا پیپرز‘ تحقیقات بھی پاناما کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ’پینڈورا پیپرز‘ تحقیقات بھی پاناما تحقیقات کی طرح شفافیت کے نئے راستے کھولے گی۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏پاناما پیپرز نے دنیا کے بڑے کرپٹ لوگوں…

شعیب ملک نے سلیکٹرز کو موجودگی کا احساس دلا دیا

لاہور: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شاندار بیٹنگ سے شعیب ملک نے سلیکٹرز کو اپنی موجودگی کا احساس دلادیا جب کہ ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ آل راؤنڈر نے بحرانی صورتحال میں ناقابل شکست 85رنز کی اننگز کھیل کر مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا۔ پنڈی…