نور الامین خٹک دوبارہ ریسکیو 1122 کرک کا انچارج مقرر
نور الامین خٹک کے تعیناتی سے عوام علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، کی
کرک(نمائندہ حصوصی)کرک کے عوام کے لئے خوشخبری نورالامین خٹک کو دوبارہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر‘ریسکیو 1122 کرک تعینات کر دیا گیا ہے،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نورالامین خٹک نے باقاعدہ طور پر اپنے فرائض کا چارج سنبھال کر چکے ہیں،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نورالامین خٹک ایک نہایت عمدہ ذہین، نیک ایماندار، اعلی اخلاق اور نرم مزاج شخصیت کے مالک ہیں،میں ترجمان ناصر خٹک بخصیت ریسکیور کرک کے عوام کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نورالامین خٹک کے تعیناتی پر دل کی اتہا گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد دینا چاہتا ہوں۔کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نورالامین خٹک جیسے اعلی شخصیت کے مالک کے نگرانی میں ریسکیو 1122 ایک فلاحی ادارہ اپنے فوری اور فری سروسز فراہم کر رہی ہیں،آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ ریسکیو سروسز کو صیخ معنوں میں پہچان کر اس سروسز سے فائدہ اٹھائے،