Official Website

پنجاب؛ سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو آپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب میں دوہزار ایکڑ پر بے موسمی پیاز اور ٹماٹر کی کاشت کا پراجیکٹ لانچ کیا جائے گا۔ 5 سے 10 کاشت کار پر مشتمل ویجیٹیبل…

لاہور؛ پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کیے تھے تاہم ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ کر دی…

ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر بن چکی ہیں، وزیر اطلاعات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر بن چکی ہیں، لاہور جلسے سے متعلق پی ٹی آئی نے بہت بڑھکیں ماریں، پورا زور لگانے کے باوجود یہ لوگ جمع نہیں کر سکے، عوام نے انہیں یکسر مسترد کر دیا ہے۔ایک بیان…

وزیراعلی نے لاہور سمیت پورے پنجاب میں گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا، مشیر کے پی

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبور کرکے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بیان میں کہا کہ اٹک پار کرنے کی دھمکی دینے والے جعلی وزراء نے اب…

ایف بی آر کا کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کے لیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے اور چیئرمین ایف بی آر نے افسران پر واضع کیا ہے کہ ادارے میں جزاء و سزا کا سخت نظام لاگو کیا جائے گا۔ذرائع کا…

ایم ڈی کیٹ کا سوشل میڈیا پر وائرل پرچہ جعلی قرار

کراچی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے ٹیسٹ کا لیک پرچے کو ڈاؤ یونیورسٹی نے جعلی قرار دیدیا۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا کہنا ہے کہ پرچہ لیک ہونا ممکن ہی نہیں، سوشل میڈیا پر ایم ڈی کیٹ کا لیک ہونیوالا وائرل…

مخصوص نشستیں کیس: چیف جسٹس پاکستان کی جارحانہ پالیسی برقرار

اسلام آباد: مخصوص نشستوں پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے سنانے والے آٹھ ججوں کے خلاف چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جارحانہ پالیسی تاحال برقرار ہے۔ 12جولائی کے مخصوص نشستوں پر مختصر حکم کے سات روز بعد چیف جسٹس نے بطور سربراہ کمیٹی نے دو…

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان ، اطلاق کل 23 ستمبر سے ہو گا

اسلام آباد: پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔محکمہ ریلویز کے مطابق ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10فیصد کمی کی گئی ہے،اس کے علاوہ اکانومی کلاس کے لیے بھی کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی…

وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 27 ستمبر 2024 کو نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آج روانہ ہوں گے اور 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گےترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کے سیکریٹری…

لاہور جلسے کے بعد تحریک انصاف کی سیاسی اوقات بھی سامنے آگئی ہے، مریم اونگزیب

لاہور: سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اونگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پورا دن لاہور میں تلاش کیا جارہا تھا جبکہ شہر کے تمام راستے کھلے ہوئے تھے اور گنڈا پور جلسے میں نہیں پہنچ سکے، جلسے کے بعد پی ٹی آئی کی سیاسی اوقات بھی…