Official Website

مضبوط انتظامیہ، آزاد عدلیہ اور جمہوری پارلیمنٹ قومی ترقی کی بنیاد ہیں، سابق گورنر سندھ

کراچی: سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ ایک مضبوط انتظامیہ، آزاد عدلیہ، اور جمہوری پارلیمنٹ قومی ترقی کی بنیاد ہیں اپنے بیان میں عشرت العباد نے کہا کہ مضبوط ادارے ہماری قوم کی ترقی اور استحکام کی بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئینی…

معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نے عمران خان پر ہاتھ ڈالا۔اپنے ویڈیو خطاب میں علی امین گنڈاپور نے حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ جھوٹے بیانیے دیے گئے کہ…

شہباز شریف کی سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انورا کمارڈسانائیکے کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں انوار کمار ڈسانائیکے کو کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محترم انورا کمارا ڈسانائیکے کو سری لنکا کے صدارتی انتخابات…

ایف بی آر کی ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کی تجویز کو کسانوں نے مسترد کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مقامی سطح پر تیار کردہ ٹریکٹروں پر عائد جی ایس ٹی کی شرح دس فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی تجویز کو کسانوں نے مسترد کرتے ہوئے سندھ چیمبر آف ایگریکلچر نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا چیئرمین ایف…

راول ڈیم بھر گیا، انتظامیہ کا اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

راولپنڈی: راول ڈیم بھرجانے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔راول ڈیم میں میں پانی کے ذخائر کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے ڈیم کےاسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح…

مولانا فضل الرحمٰن کا وفد کے ہمراہ جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کا دورہ

کراچی: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وفد کے ہمراہ جامعہ بنوری ٹاؤن کا دورہ کیا۔مولانا فضل الرحمن نےشیخ الحدیث مولانا انور بدخشانی مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی اور کہا کہ مولانا بدخشانی مرحوم کی رحلت سے علم کا ایک باب…

راولپنڈی؛ ہزار کالونی میں رکشہ کھڑا کرنے کے تنازے پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

راولپنڈی: تھانہ رتہ امرال کے علاقے ہزار کالونی میں رکشہ کھڑا کرنے کے تنازے پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ والد والدہ سمیت تین زخمی ملزمان فرار ہو جانے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہزارہ کالونی میں بابر جدون وغیرہ نے گلی میں…

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

پشاور: سوات میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوات مالم جبہ روڈ پر بم حملے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ جہان آباد کے مقام پر ہوا جس کے نتیجے میں میں کانسٹیبل برہان شہید اور…

چنئی ٹیسٹ: بھارت کی بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست

چنئی: بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی، دو میچز کی سیریز میں بھارت کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان چنئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پہلی اننگ میں 376 رنز بنائے تھے،…

سوات حملہ؛ تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق آج سوات اور مالم جبہ سے اسلام آباد واپس آتے ہوئے سفارتکاروں کے سیکیورٹی قافلے پر حملہ ہوا، اس طرح کے واقعات دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ ترجمان کے مطابق قافلے میں شامل…