Official Website

ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو نے ٹرانسفارمیشن پلان کو غیر مؤثر اور غیر منصفانہ قرار دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی ان لینڈ ریونیو سروس افسران ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے) نے حال ہی میں حکومت کے منظور کردہ ایف بی آر کے “ٹرانسفارمیشن پلان” کو مسترد کرتے ہوئے اسے غیر مؤثر اور افسران کے لیے غیر منصفانہ…

آئینی ترامیم و ججز تعیناتی، گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر سخت تنقید

کہوٹہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف غریبوں کی مدد کے بجائے ججز کی توسیع میں مصروف ہیں۔ کہوٹہ یونیورسٹی میں عالمی لاء کانفرس سے…

لاہور جلسے میں خطاب نہیں کرسکا، کل مکمل بیانیہ جاری کروں گا، وزیر اعلیٰ کے پی

لاہور / پشاور: وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسہ میں مکمل خطاب نہ کرنے کے باعث کل مکمل بیانیہ دینے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم فارم 47 کو نہیں مناتے اور نہ ان کی آئینی ترامیم ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔لاہور جلسے میں شرکت…

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست پر آٹھ ججز کی اکثریتی وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ سے 9 سوالات کے جوابات مانگ لیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں 8…

لاہور جلسہ؛ علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن تیار

پشاور: پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ ہوگیا جب کہ قافلوں میں تحریک انصاف کے ڈنڈا بردار کارکن بھی شامل ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا خصوصی کنٹینر تیار…

اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ردعمل آگیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتی مصروفیات اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت اجلاس کی تیاریوں کے پیش نظر اسحاق…

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گئی

تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کی طرف سے وکیل عزیر بھنڈاری نے درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قرار دیا جائے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا 12 جولائی کے فیصلے پر اطلاق نہیں…

عوام کی ترقی پر سیاست نہیں ہونی چاہئے‘ وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ساجد نذیر سے)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نام نہاد منصف نے سازش کرکے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کو تباہ کرنے کی کوشش کی، عوام کی ترقی کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،اسلام آباد میں جناح میڈیکل…

پنجاب‘ مریم نوازکی ہدایت پرپہلی اایئر ایمبولینس سروس کا میانوالی سے آغاز

راولپنڈی /داؤدخیل(صدام اجنبی سے)پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ائیر ایمبولینس نے کام شروع کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بتایا کہ نواز شریف کی ہدایت کے مطابق پنجاب کے عوام سے کیا ایک اور وعدہ پوراکردیا اور پاکستان کی تاریخ کی…

مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہے‘ بیرسٹر سیف

پشاور(جاوید خان سے)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، خیبرپختونخوا دہشت گردی سے پہلے متاثر ہے اور کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔اپنے ایک…