قصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کا تحفظ، 135 سائٹس پر 480 کیمرے نصب
لاہور: قصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے اور اس مقصد کے لیے 135 سائٹس پر سیف سٹی کے 480 کیمرے نصب کر دیے گئے۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق ڈی پی او آفس اور پولیس لائن سمیت قصور کے اہم مقامات کو کیمروں کی مدد…