Official Website

مخصوص نشستوں پر آئینی و قانونی سوالات کا جواب آنا ضروری ہے، عطا تارڑ

نیویارک: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، مخصوص نشستوں کے معاملے پر آئینی و قانونی سوالات کا جواب آنا ضروری ہے۔نیویارک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اسپیکر…

دبئی سے پشاور جانے والی پرواز کی غلطی سے کراچی لینڈنگ کی خبروں پرپی آئی اے کی وضاحت

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے دبئی سے پشاور جانے والی پرواز کی غلطی سے کراچی لینڈنگ کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 213 میں دوران پرواز کیبن میں ہوا کا دباؤ کم ہونے کی وارننگ آئی…

سیف سٹی منصوبہ کراچی کو محفوظ بنانے کی جانب اہم قدم ہے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیف سٹی منصوبے پر اب تک ہونے والی پیش رفت کراچی کو محفوظ بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔ منصوبے کے کئی اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بات وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کے دوران…

’سسرال میں رہنے سے زندگی آسان ہو جاتی ہے‘، سنیتا مارشل کی جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت

کراچی: پاکستانی ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل نے ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران جوائنٹ فیملی سسٹم کی بھرپور حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ سسرال کے ساتھ رہنے سے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں اور کسی بھی چیز کی فکر نہیں رہتی۔سنیتا…

کیا وینا ملک پھر محبت میں گرفتار ہیں؟ انسٹاگرام اسٹوریز نے مداحوں کو چونکا دیا

لاہور: سوشل میڈیا پر افواہیں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں۔وینا ملک کی انسٹاگرام اسٹوریز کے اسکرین شاٹس وائرل ہیں جن میں انہوں نے ’ایم شہریار01‘ نامی ایک ٹک ٹاک اکاؤنٹ اور ’شہریار…

کچےمیں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو کتنا ہارڈ ایریا الاؤنس ملے گا

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے کچے کے علاقوں میں چوکیوں پر ڈیوٹی کرنے والے اہلکاروں کے ہارڈ ایریا الائنس کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کچے کے علاقوں میں ڈیوٹی انجام دینے والے اہلکاروں کے…

پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے لبنان پر اسرائیلی کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں اب تک سیکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔ ترجمان دفتر…

طلبا کا ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہونے کیخلاف احتجاج، امتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ

کراچی: کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے…

صوبے میں مساجد ہوں یا کھیل کے میدان کوئی جگہ محفوظ نہیں، گورنر کے پی

پشاور: خیبرپختونخوا(کے پی) کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں مساجد ہوں یا کھیل کے میدان ہوں کوئی محفوظ نہیں ہیں، صوبے کے حالات برے ہیں لیکن ہمیں امن کا پیغام دینا ہے۔گورنر ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گورنر ہاؤس میں سیرت…

لاہور؛ منشیات فروش میاں بیوی گرفتار، 56 کلو چرس 25 کلو افیون برآمد

لاہور: پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی ریکارڈ یافتہ منشیات ڈیلر نعمان خان اور ان کی بیوی صائمہ کر گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی 56 کلو چرس اور 25 کلو سے زاٸد افیون برآمد کی گئی۔پولیس ذرائع کے…