Official Website

کراچی؛ فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے 4 نمبر نادرا آفس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں خاتون زخمی ہوگئی جسے ایدھی کے رضا کاروں نے فوری طبی امداد کے لیے جناح…

پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچوں کا اسکول سے باہر ہونا بڑا چلینج ہے، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں جو ہمارے لیے بڑا چلینج ہے۔امریکا میں پائیدار ترقی کے اہداف، ایس ڈی جی پی موومنٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا مباحثہ ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے پینل…

تیسرا ون ڈے: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 46 رنز سے ہرادیا

چیسٹر لی اسٹریٹ: انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 46 رنز سے شکست دے دی۔چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

وہاڑی؛ ڈاکٹر کے مبینہ طورپرغلط انجکشن لگانے سے بچی جاں بحق، والد کی انصاف کیلیے دہائی

وہاڑی: تعلقہ اسپتال میں مبینہ طور پر ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے بچی جاں بحق، والد کی خودکشی کی کوشش، موقع پر موجود لوگوں نے بچایا۔ تفصیلات کے مطابق تعلقہ اسپتال وہاڑی کے چلڈرن وارڈ میں مبینہ طور پر ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے بچی جاں بحق…

ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے نیپال میں سترہ اکتوبر سے کھیلی جانے والی ساف ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ٹورنامنٹ کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم اکتوبر سے اسلام آباد…

محکمہ ایکسائزر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، افسران کے تبادلے و تقرریاں

کراچی: سندھ حکومت نے سینئر وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے اندر او پی ایس کی بنیاد پر تقرریوں پر پابندی عائد کر تے ہوئے محکمہ میں بڑے پیمانے پر…

پی ٹی آئی طالبان کا سیاسی ونگ ہے، صدر اے این پی

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر صوبے میں 40 ہزار دہشت گردوں کو واپس لانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی طالبان کا سیاسی ونگ ہے۔کراچی پریس کلب میں میٹ…

قراقرم ہائی وے اور کاغان ناران سے بابو سر ٹاپ تک ٹنل تعمیر کی جائے گی، وفاقی وزیر مواصلات

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے چین کے ساتھ مل کر مختلف منصوبے شروع کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قراقرم ہائی وے اور کاغان ناران سے بابو سر ٹاپ تک ٹنل بھی تعمیر کی جائے گی۔سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق…

پی ٹی آئی جلسہ، بااثر شخص کے بیٹے سے تلخ کلامی پر پولیس کے تین افسران معطل

لاہور: تحریک انصاف کے جلسے کے دوران پولیس کی جانب سے روکے جانے پر تلخ کلامی پر پولیس کے تین افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق رنگ روڈ پر عارف شہید انٹرچینج کے قریب کینٹینرز لگا کر راستہ بند کیا گیا تھا۔ اعلی افسران کے…

پاکستان کو زراعت میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کی کوشش کریں گے، بیلاروس

اسلام آباد: بیلاروس کے وزیر توانائی الیکسی کوشنرینکو نے وفاقی وزیر اقتصادی امور سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کو زراعت میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے…