Official Website

کراچی؛ انٹرپری میڈیکل کے نتائج کا اعلان، تینوں پوزیشنیں طالبات کے نام

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان کردیا، طالبات نے تینوں پوزیشنیں حاصل کرلیں۔ چیئرمین انٹربورڈ سید ذوالفقار علی شاہ نے نتائج کا اعلان…

کراچی؛ گھگھر پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق

کراچی: گھگھر پھاٹک لنک روڈ بمبو گوٹھ کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔گھگھر پھاٹک لنک روڈ بمبو گوٹھ کے قریب سے گزرنے والے ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے 2 خواتین ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریلوے پولیس…

نواز شریف اور مریم سے چینی سفیر کی ملاقات، وزیر اعلیٰ کو دورہ چین کی دعوت

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز سے چینی سفیر نے ملاقات کی اور وزیر اعلیٰ کو دورہ چین کی دعوت دے دی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے…

چیف جسٹس کو اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہوجانا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی عدم استحکام و انتشار کا شکار ہے، قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہو جانا چاہیے۔ مری پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

آئی بی اے اور پاور ڈویژن کے اشتراک سے پاکستان پاور ریفارمز پروجیکٹ کا آغاز

کراچی: آئی بی اے کے اسکول آف بزنس اسٹڈیز اور وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کے اشتراک سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پاور ریفارمز پروجیکٹ کا آغاز ہوا۔وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے شرکاء سے خطاب کیا جس میں…

وفاقی حکومت کا کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافےکا حکومتی اختیار ختم کردیا گیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ…

ایف بی آر پہلی سہ ماہی کے ہدف کے حصول کیلئے پرامید

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے ہدف حصول کے لیے پرامید ہے اور انکم ٹیکس ریٹرنز کے ساتھ 50 ارب روپے ٹیکس کی وصولی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ایف بی آر کے حکام نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی…

منی بجٹ نہیں لایا جارہا، ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق سرور کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں لایا جارہا، جبکہ وزیراعظم نے نان فائلرز پرپابندیاں لگانے کی منظوری دی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کوسینیٹ کی…

وزیراعظم کا 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکج کی منظوری پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکیج کی منظوری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے معاشی اصلاحات کا نفاذ تیزی سے جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے بعد معاشی…

پاکستان نے شہریوں کو لبنان سفر سے روک دیا، موجود شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایت

اسلام آباد: حکومت نے پاکستانی شہریوں کو لبنان کا سفر نہ کرنے پر زور دیتے ہوئے جاری ٹریول ایڈوائزری میں وہاں موجود پاکستانیوں کو انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کرنے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ…