Official Website

وائس چانسلرز کی تقرری میں گورنر کا براہ راست کوئی عمل دخل نہیں، وزیراطلاعات پنجاب لاہور: پنجاب کی…

لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کا عمل میرٹ کے مطابق جاری ہے اور اس عمل میں گورنر کا براہ راست کوئی عمل دخل نہیں ہے۔وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے صوبے کی جامعات میں وائس…

صبا حمید ڈراموں میں بہو کو مارنے میں کافی مہارت رکھتی ہیں، بشریٰ انصاری

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار نبھانے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ حقیقت میں سخت مزاج ساس نہیں ہیں اور ڈراموں میں ایسے…

پی ٹی آئی کی ایک مرتبہ پھر لاہور میں جلسے کیلئے درخواست

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مینار پاکستان لاہور میں جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر اکمل خان باری کی جانب سے دی گئی درخواست میں ہفتہ 5 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کی…

ایف بی آر ٹیکس نوٹس دے کر لوگوں کو بلیک میل کررہا ہے، سینیٹ کمیٹی داخلہ

اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے لوگوں کو تنگ کرنا شروع کردیا ہے نوٹسز کے نام پر بلیک میلنگ کے حربے اپنائے جاتے ہیں۔سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل کریم رحمان کے زیر صدارت منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں…

بلاول بھٹو انگریزی محاورے کا اردو ترجمہ کرتے وقت مشکل میں پھنس گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار سندھ ہائی کورٹ کے وکلا کی تقریب میں انگریزی محاورے کا اردو ترجمہ اور مخصوص اشارہ کر کے مشکل میں پھنس گئے۔بلاول بھٹو زرداری نے دوران خطاب انگریزی کا ایک محاورہ شرکا کو سمجھانے کی کوشش کی جو…

9 مئی کیسز؛ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی مکمل

راولپنڈی: 9 مئی کے کیسز میں راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے ججز کی تعیناتی مکمل ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کیلئے ججز کی تعیناتی مکمل کرلی گئی، وزارت قانون نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

ہمارے ہاں لوگ زیادہ ہیں اور انٹرنیٹ کم اس لیے رفتار سست ہوجاتی ہے، وزیر مملکت آئی ٹی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں ہمارا انٹرنیٹ سستا ترین ہے ہمارے ہاں لوگ زیادہ ہیں اور انٹرنیٹ اتنا زیادہ ہے نہیں اس لیے رفتار سست ہوجاتی ہے۔اسلام آباد میں متعلقہ بیٹ رپورٹرز سے…

سپریم کورٹ؛ پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے چیف جسٹس پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مرضی کے ججز سے فیصلےچاہتے…

پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے مؤقف کی تائید کردی۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا،…