Official Website

ڈی ایس پی بانڈہ داؤد شاہ جاوید حسین نے تھانہ گرگری کا دورہ

کرک(نمائندہ خصوصی) ڈی ایس پی بانڈہ داؤد شاہ جاوید حسین نے تھانہ گرگری کا دورہ کیا جہاں پر ڈی ایس پی جاوید حسین نے تھانہ کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور حفاظتی امور کے حوالے سے تھانے کے عملے کو ہدایات کئے۔ تھانہ کے ریکارڈ اور مال…

وزیرر اعلی صوبے با الخصوص ضم قبائلی اضلاع کی حقیقی تیز تتر ترقی چاہتے ہیں‘ افتاب عالم

پشاور(نامہ نگار) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخو اپورے صوبے باالخصوص ضم قبائلی اضلاع کی حقیقی معنوں میں تیز تر ترقی چاہتے ہیں‘وزیر قانون‘خیبرپختونخوا کے وزیر قانون وپارلیمانی امور آفتاب عالم آفریدی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی…

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی‘محفل نعت کا انعقاد‘ طلباء و اساتذہ کی بھر پور شرکت

کرک(نامہ نگار) خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے مذہبی و کردار سازی سوسائٹی نے ماہِ ربیع الاول کے موقع پر محفلِ نعّت کا انعقاد کیا تاکہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن منایا جا سکے۔اس پروگرام میں بڑی تعداد میں طلباء،…

لاہور جلسہ، اہم شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر ہٹائے جانے والے افسران نے چارج چھوڑ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران سڑک بند ہونے پر بااثر شخص کے بیٹے سے تلخ کلامی پر سبکدوش کیے جانے والے تین افسران نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ کوپولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پی ٹی آئی جلسے کے دوران سڑک بند ہونے پر اہم…

شاداب کو شادی کی پیشکش کی تھی، ٹک ٹاکر کا انکشاف

پاکستانی ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آل راؤنڈر شاداب خان فون کو شادی کی پیشکش کی تھی۔نجی ٹی وی کے شو کے دوران شاہ تاج خان نے میزبان متھیرا کے سوال پر بتایا کہ شاداب خان میرا کرش تھے اور ان کی شادی پر میں بہت افسردہ تھی، وہ…

اداکارہ امر خان نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دیدیا

لاہور: پاکستانی اداکارہ امر خان نے کہا ہے کہ ہم ایک جاہل قوم ہیں، اسی وجہ سے دوسرے اداکاروں پر تبصرے کرتے ہیں۔حال ہی میں امر خان نے نجی خبر رساں ادارے کی میزبان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے جس کا ویڈیو کلپ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا…

‘پاکستان کو بدنام کرنا بند کرو’، فضا علی کو امریکا میں ریلز بنانا مہنگا پڑگیا

امریکا: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان، ماڈل اور اداکارہ فضا علی کو بولڈ لباس پہن کر انسٹاگرام ریلز بنانے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ان دنوں فضا علی امریکا میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی چھٹیاں گزارتے ہوئے امریکا کے حسین مناظر اور موسم سے…

’میٹ گالا میں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کر 6 گھنٹے واش روم نہیں جا سکی‘

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے رواں برس میٹ گالا 2024 میں اپنا ڈیبیو کیا تھا جہاں انہوں نے ایک منفرد 23 فٹ لمبی ساڑھی پہنی جو تقریب کے دوران سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔اس ساڑھی میں پھولوں کے ساتھ 3D پینل ورک اور سیکوئنز کا استعمال…

کراچی میں دوست کے ساتھ جانے والا نوجوان فائرنگ سے جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ بلدیہ 9 نمبر پکوڑا چوک کے قریب موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے دوست کے ساتھ جانے والے شہری پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر…

کراچی؛ عدالت نے اے این ایف افسر کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے

کراچی: اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے چرس برآمدگی کے مقدمے میں گواہی کے لیے حاضر نہ ہونے پر انسپکٹر مدثر علی خان کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی میں اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے چرس برآمدگی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی لیاقت علی گبول کا…