Official Website

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن کا اپنا آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتی اتحاد کی مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے اپوزیشن کی طرف اپنا الگ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اجلاس…

اساتذہ اور ملازمین کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کا قیام، جمعرات کو احتجاجی اجلاس طلب

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے وائس چانسلر کی جانب سے مطالبات نہ تسلیم کیے جانے اور احتجاجی اساتذہ اور ملازمین کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کے خلاف جمعرات کو احتجاجی اجلاس طلب کرلیے۔انجمن اساتذہ عبدالحق کیمپس کی پریس…

اماراتی قونصل جنرل کے بیٹے کی شادی میں سندھ حکومت کی اعلیٰ شخصیات کی شرکت

کراچی میں متعین اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کے بیٹے محمد بخیت کی شادی ابوظبی میں ہوئی جس میں پاکستان اور یو اے ای کے بہترین تعلقات نظرآئے، شادی کی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن،…

چیمپئنز ون ڈے کپ: ایلیمنیٹر ون میں لائنز کی اسٹالینز کو 12 رنز سے شکست

فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کے ایلیمنیٹر ون میں لائنز نے اسٹالینز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔فیصل آباد اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے ایلیمنیٹر ون میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسٹالینز کی پوری ٹیم 49.4 اوورز میں 251 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔اس سے…

پیرس اولمپکس؛ میڈلز ہر وقت، ہر جگہ پہننے پر منو بھاکر تنقید کی زد میں

پیرس اولمپکس میں بھارت کیلئے سلور اور برانز میڈل جیتنے والی منو بھاکر کو میڈلز پہننے پر اپنے ہی ہم وطنوں نے تنقید کا نشانہ بناڈالا۔سوشل میڈیا سائٹس پر شوٹنگ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والی منو بھاکر کو متعدد تقاریب میں مسلسل میڈلز…

پنجاب میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

فیصل آباد: وزیراعلی مریم نوازشریف نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایگریکلچر گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے فیصل آباد میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں پروگرام کا آغاز کیا۔ پروگرام کے تحت ایک ہزار…

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک ورک آؤٹ تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی فٹنس کے لیے انتھک محنت واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔یہ تصویر ان کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے لیے تیار ہونے کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔فلم کے…

کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا

ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔بی جے پی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے کنگنا کے بیان کو بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا…

سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں 1 بچہ جاں بحق، 6 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔سبی میں بس اڈے کے قریب ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار…

نیہا ککڑ سے طلاق کی خبروں پر روہن پریت سنگھ نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور گلوکار جوڑی روہن پریت سنگھ اور نیہا ککڑ کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کئی مہینوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ تاہم، حال ہی میں روہن پریت سنگھ نے ان افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک انٹرویو میں روہن پریت سنگھ…