Official Website

پیرس اولمپکس؛ میڈلز ہر وقت، ہر جگہ پہننے پر منو بھاکر تنقید کی زد میں

پیرس اولمپکس میں بھارت کیلئے سلور اور برانز میڈل جیتنے والی منو بھاکر کو میڈلز پہننے پر اپنے ہی ہم وطنوں نے تنقید کا نشانہ بناڈالا۔سوشل میڈیا سائٹس پر شوٹنگ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والی منو بھاکر کو متعدد تقاریب میں مسلسل میڈلز…

پنجاب میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

فیصل آباد: وزیراعلی مریم نوازشریف نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایگریکلچر گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے فیصل آباد میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں پروگرام کا آغاز کیا۔ پروگرام کے تحت ایک ہزار…

سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک ورک آؤٹ تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی فٹنس کے لیے انتھک محنت واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔یہ تصویر ان کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے لیے تیار ہونے کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔فلم کے…

کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا

ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔بی جے پی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے کنگنا کے بیان کو بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا…

سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں 1 بچہ جاں بحق، 6 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔سبی میں بس اڈے کے قریب ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار…

نیہا ککڑ سے طلاق کی خبروں پر روہن پریت سنگھ نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور گلوکار جوڑی روہن پریت سنگھ اور نیہا ککڑ کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کئی مہینوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ تاہم، حال ہی میں روہن پریت سنگھ نے ان افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ایک انٹرویو میں روہن پریت سنگھ…

کویت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور کویت کے درمیان برادرانہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور ہم کویت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پر عزم ہے۔سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم…

کار سرکار میں کسی بھی قسم کی کوتاہی بر داشت نہیں کی جائیگی‘ ڈپٹی کمشنر کرک

کرک(ملک امین خٹک) ڈپٹی کمشنر کرک نے کہا ہے کہ کار سرکار میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی، اپنے دفاتر کے دروازے عوام الناس کیلئے کھلے رکھیں، ریونیو کورٹ کیسز، انتقالات کو جلد از جلد نمٹا ئیں تاکہ عوام کو گھر کی دہلیز پر انصاف…

ٹی ایم اے کرک کا میٹھا خیل بازار میں عارضی تجاوزات کیخلاف اپریشن

کرک(چیف رپورٹر) ٹی ایم اے کرک کا میٹھا خیل بازار میں عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن،ٹریفک جام کا باعث بننے والے تجاوزات کو بھاری مشینری کی مدد سے ہٹادئے گئے،تاجروں اور عوام کا بھرپور خیر مقدم،ٹی ایم اے انتظامیہ نے نیازی سٹاپ کلوٹ میں این او…

صابر آباد پولیس کی کاروائی‘ بدنام زمانہ منشیات فروش اشتہاری بالک گرفتار

کرک (نمائندہ خصوصی) منشیات فروشی کے متعدد مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری بدنام زمانہ منشیات فروش المعروف بالک کو ایس ایچ او عادل خٹک نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک خان خیل کے وژن اور ہدایات کے مطابق…