Official Website

سندھ ہائیکورٹ: سید ذوالفقارعلی شاہ کی بطور چیئرمین انٹربورڈ کراچی تعیناتی غیرقانونی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سید ذوالفقار علی شاہ کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیدیا۔جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ حکومت اور متعلقہ اتھارٹی کے پاس…

شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

لاہور: اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ شادی کرکے شوبز کی فیلڈ چھوڑنا چاہتی ہوں۔نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لائبہ خان نے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے میں 5 سال کام کروں گی اور پھر…

حریم شاہ نے لبرل ڈیموکریٹس کے ذریعے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا

لندن: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے برطانیہ کی لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے ذریعے برطانوی سیاست میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے۔مارچ میں سیاست میں آنے کے اعلان کے بعد اب حریم شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے…

’ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے‘، صحیفہ جبار خٹک

لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ڈپریشن سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کے مریضوں کو صرف روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد ہےاداکارہ خود ڈپریشن کا شکار ہیں اس لئے انہوں نے کہا کہ…

ماہرہ خان نے شاہ رخ خان سے ملنے والی اہم نصیحت مداحوں سے شیئر کر دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔حال ہی میں ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سوال و جواب سیشن رکھا، جس میں انہوں…

آئی ایم ایف کی قرض پروگرام کیلیے مزید نئی کڑی شرائط سامنے آگئیں

اسلام آباد: پاکستان کو قرض پروگرام تحت آئی ایم ایف کے ساتھ طے کردہ کڑی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے منظور ہونے والے قرض پروگرام کے تحت این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر…

جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک گیر دھرنے کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی نے راولپنڈی معاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے پر 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت منصورہ میں قائدین کا اجلاس ہوا، جس میں…

ایف بی آر نے اربوں روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑ لیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے مبینہ طور پر ایک ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ پکڑلیا، مبینہ ٹیکس فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹریٹ انٹرنل آڈٹ کراچی…

ریٹیلرز کی غیرتصدیق شدہ رسیدیں رپورٹ کرنے والے صارفین کیلیے انعامی اسکیم کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےریٹیلرز کی غیر تصدیق شدہ رسیدیں رپورٹ کرنے والے صارفین کے لیے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا ہے۔ایف بی آر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن SRO.1513(I)/2024 کے ذریعے سیلز ٹیکس قوانین 2006 میں ترمیم…

صوابی کے تھانے میں زور دار دھماکے سے عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور 34 زخمی

صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی، جبکہ ایک اہلکار شہید اور 34 زخمی ہوئے ہیں۔ تھانہ صوابی سٹی کے مال خانے میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور ایک…