Official Website

قومی شاہراہوں، موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں 30 فیصد اضافہ

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز، ایم ون، ایم فور اور ایم فائیو پر ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے اور یہ اضافہ یکم اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔این ایچ اے کے مطابق اسلام آباد سے…

وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال

راولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال کردیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر…

آئی ایم ایف معاہدہ؛ وفاق نے ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا، مشیرخزانہ کے پی

پشاور: مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف شرائط کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے قومی مالیاتی معاہدے پر دستخط کے لیے مرکز سے وزارتی کمیٹی کے قیام کی ضمانت مانگی ہے جس پر وفاقی وزیر خزانہ نے رضامندی ظاہر کی ہے۔مشیر خزانہ کے پی…

آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی؟ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی 10 ستمبر کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالتی حکم کے باوجود قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ،…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی آ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2647ڈالر ہو گئی۔دوسری جانب پاکستان میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں…

بشریٰ بی بی جیل میں انڈے کھائیں یا مرغی مریم نواز کو پرواہ نہیں، عظمی بخاری

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی جیل میں انڈے کھائیں، مرغی کھائیں یا یخنی پلاؤ مریم نواز کو پرواہ نہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے برسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ خبروں…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کل کراچی پہنچیں گے

معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک کل بدھ کو کراچی پہنچیں گے۔کراچی ایئر پورٹ پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے طلبہ اور اساتذہ، گورنر کامران ٹیسوری، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر ان کا شاندار استقبال کریں گے۔ وہاں…

لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلیے تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا، ایک طرف رائے دی گئی منحرف رکن ڈی سیٹ ہوگا اور دوسری طرف کہا گیا کہ نااہلی کی مدت کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے یہ تو تضاد ہے،…

مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پی پی کو اس کی اجازت ہے، فضل الرحمان

راولپنڈی: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج بھی بہت سے لیڈر بغیر وضو نماز کیلیے کھڑے ہوجاتے ہیں اور یہ ہی ہمارے حاکم ہیں، کہا جاتا ہے کہ مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پیپلزپارٹی یا کسی اور کو اسکی اجازت…

کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے کم سن بچہ شدید زخمی

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سینے پر لگنے سے کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا۔سرجانی ٹاؤن کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی بلاک 3 میں گھر کے اندر گولی لگنے سے کمسن بچہ شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال…