Official Website

گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان پارلیمنٹ الیکشن لڑنے کیلیے نااہل قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے 11 سابق ارکان، سندھ اسمبلی کے 7 اور بلوچستان اسمبلی کے 8 ارکان کو…

لاہور؛ موٹروے پر کار میں 4افراد کی ہلاکت کی وجوہات سامنے آگئیں

لاہور: موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب کار میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ میں ہلاکت کی وجوہات کا تعین کر لیا گیا ہے، چاروں افراد کی ہلاکت کاربن مونو آکسائیڈ سے ہوئی۔فرانزک رپورٹ…

لاہور؛ داتا دربار سے بدفعلی کیلیے استعمال ہونے والے 6 کم عمر لڑکے بازیاب

لاہور پولیس نے داتا دربار پر کارروائی کرتے ہوئے 6 کم عمر لڑکوں کو بازیاب کروا لیا۔ایس پی سٹی کے مطابق ایس ایچ او داتا دربار نے سرچ آپریشن کے دوران ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔ نجی سرائے میں 500 روپے کے عوض کم عمر لڑکوں سے بد فعلی کروائی جا…

مسلسل پانچویں بارپیٹرول کی قیمتوں میں کمی پر ٹرانسپورٹ کے کرایوں بھی کمی کی جا رہی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مسلسل پانچویں بار پیٹرول کی قیمتوں میں کمی پر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی کی جا رہی ہے۔عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مسافروں کو ریلیف ملنا شروع…

قیمتیں طے کرنا، نسلہ ٹاور گرانا عدلیہ کا کام نہیں، فیصل واوڈا

لاہور: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آلو کی قیمتوں کا فیصلہ کرنا عدلیہ کا کام نہیں، نسلہ ٹاور گرانا بھی عدلیہ کا کام نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا یہ بھی غلط فہمی ہے کہ عدلیہ میں تقسیم ہے کیونکہ اس کا ایک طبقہ پی ٹی آئی…

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2653ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کے اضافے سے 275500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں 12 ستمبر 2024ء کو بی ایل اے…

بھارت نے بنگلادیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا

کانپور: بھارت نے بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔کانپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بنگلادیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بناکر…

نسیم شاہ میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں، اروشی روٹیلا

ابوظبی: بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا۔ابوظبی میں ایوارڈ فنکشن کے دوران جب بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا سے ان کے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو اروشی روٹیلا نے…

ساس کے انتقال کی خبر پر بھی ’کپل شرما شو‘ میں مسکراتی رہی، ارچنا پورن سنگھ

ممبئی: مشہور بھارتی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ گزشتہ تین دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں اور انہوں نے ‘دی کپل شرما شو’ کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ارچنا اس شو کا ایک اہم حصہ بن چکی ہیں اور اب وہ اس کے…