کراچی: زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر خاتون جاں بحق
کورنگی الیاس گوٹھ کرسچن پاڑہ نورانی ہوٹل کے قریب گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 28 سالہ یسریٰ کے نام سے کی گئی جبکہ متوفیہ…