Official Website

پی ٹی آئی کا دھرنے میں کوتاہیوں کا جائزہ، گنڈاپور کی پارٹی کی صوبائی صدارت چھوڑنے کی پیشکش

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنے میں کوتاہیوں سے متعلق جائزہ لیا اور اس دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے پارٹی کی صوبائی صدارت چھوڑنے کی پیش کش کردی پشاورمیں پی ٹی آئی کے ہونے…

جس جماعت نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو شہید کیا ہو اس کی سزا کیا ہو گی ؟ مصدق ملک

لاہور:وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مجھے علم نہیں ہے، مشاورت کے لیے ہماری اور دیگر اتحادی جماعتیں بیٹھیں گی۔ سینیٹر مصدق ملک نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ سینٹر اسٹیج‘‘ میں میزبان سے…

اسلام آباد؛ ڈی چوک بلیو ایریا کا علاقہ ایک بار پھر کنیٹینر لگا کر بند کردیا گیا

اسلام آ باد:انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔نادرا…

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر کے علاقے باغ میں آپریشن، سرغنہ سمیت 4 خوارج ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن…

کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق

شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم اے جناح روڈ نمائش چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال لائی گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ…

احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پر 954 مظاہرین گرفتار کیے جن میں افغانی بھی شامل ہیں، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد:چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں یہاں دہشت گردی نہیں کرنے دیں گے، پالیسی بنارہے ہیں اب باہر کے لوگوں کو بغیر سیکیورٹی کلیئرنس یہاں رہنے نہیں دیں گے۔یہ بات چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی…

تحریک انصاف پر پابندی لگے گی اور بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ جلد ہی پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگے گی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے بعد جلد ہی پی ٹی آئی…

سونا 2 دن کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پھر مہنگا ہوگیا

کراچی:سونے کی قیمت 2 دن کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پھر بڑھ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 2647ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی…

ڈی چوک احتجاج، عمران خان، بشری بی بی، علی امین اور ہزاروں کارکنان کیخلاف دہشت گردی کے 8 مقدمات درج

اسلام آباد میں احتجاج پر بانی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور ہزاروں کارکنان کے خلاف اسلام آباد میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت 8 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج کرنے پر بانی پی ٹی آئی، قیادت اور کارکنان کے خلاف انسداد…

قیادت کو خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے، وفاقی وزیر

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت ملک کیلیے خطرہ بن گئی ہے، میری رائے ہے کہ ہماری قیادت گورنر راج کے بارے میں ضرور سوچے۔میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…