Official Website

بیلا روس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق الیگزینڈر لوکاشینکو نے آج اسلام آباد میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات…

حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا، وزیراعلیٰ

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں اور انہوں نے ملک بند کر کے ہمارا احتجاج پہلے ہی کامیاب بنادیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہائی ویز، موٹر ویز، بس اڈوں، ہوٹلز اور پنجاب میں…

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر ٹرانسپورٹ اڈے غیر معینہ مدت کے لیے بند

راولپنڈی:تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں بھی ٹرانسپورٹ اڈے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیے گئے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی راشد علی نے احکامات جاری کردیے جن کے مطابق اڈے سیل نہ رکھنے پر مالکان و انتظامیہ کے خلاف…

24 نومبر کی کال حتمی، عمران خان کوئی سمجھوتہ کریں گے اور نہ تاریخ واپس ہوگی، علیمہ خان

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کی کال حتمی ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ہی عمران خان تاریخ واپس لیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی…

پی ٹی آئی احتجاج؛ آج رات سے موٹر ویز اور ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو ملک بھر میں احتجاج کے دوران امن و امان یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئ راولپنڈی اسلام آباد میں ہفتہ کی شب سے میڑو بس سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند رہے گی، راولپنڈی سمیت ڈویژن…

پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بغیر واپس روانہ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماوں کواڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد چئیرمین بیرسٹر گوہرعلی خان سمیت دیگر 6 رہنما ملاقات کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی…

پنجاب میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد

حکومت پنجاب نے سیکورٹی خدشات اور امن امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر…

ڈی سی کرک شکیل احمد جان کی زیر صدارت لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کا اجلاس

کرک (ملک امین خٹک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا عوامی ایجنڈہ,وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کے عوامی ایجنڈا کے نکات پر نظرثانی کیلئے ڈپٹی کمشنر کرک شکیل احمد جان کی زیر صدارت لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران سے اجلاس کا انعقاد. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر…

بھارت اور آسٹریلیا کے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 17 وکٹیں گر گئیں

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 17 وکٹیں گر گئیں۔ پرتھ میں بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ بھارت کے 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی نہ جا سکے۔ نتش کمار 41 ، رشبھ پنت 37 اور کے ایل راہول 26 رنز کے…

کراچی؛ لُنڈے کے کپڑوں کی آڑ میں کروڑوں مالیت کے کمپیوٹر اور دیگر اشیا برآمد

کراچی: لُنڈے کے کپڑوں کی آڑ میں کروڑوں روپے مالیت کے کمپیوٹر اور دیگر اشیا برآمد کرلی گئیں۔پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت ایک بڑی کارروائی میں لُنڈے کے کپڑوں کی آڑ میں کمپیوٹرز، ایل سی ڈیز سگریٹس اسمگل کرنے کی کوشش…