Official Website

چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی پولیس سمیت تمام اداروں کوسیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت

پشاور:چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے پولیس سمیت تمام اداروں کو پیشہ ورانہ کوڈ پر عمل درآمد اور سیاسی طور پر غیرجانبدار رہنے اور کسی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت کردی۔ چیف سیکریٹری کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے جاری ہدایات میں کہا…

کراچی میں جاری دفاعی نمائش میں ملکی سطح پرتیارکیا گیا ریموٹ کنٹرول روبوٹ متعارف

کراچی:ایکسپوسینٹرکراچی میں جاری دفاعی نمائش میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پرتیارکیا گیا ریموٹ کنٹرول روبوٹ ’حیدرکرار‘متعارف کروادیا گیا، روبوٹ بیک وقت 300 سے500راؤنڈ کواپنے ساتھ لے جانےکی صلاحیت کا حامل ہے۔کراچی ایکسپوسینٹرمیں جاری دفاعی نمائش…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حکم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ پُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے مذاکرات کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی احتجاج روکنے کی درخواست پر سماعت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکم نامہ جاری…

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ؛ پی پی اور ن لیگ میں اختلافات شدید

کراچی:دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے مجوزہ منصوبے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات شدید ہو گئے۔سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اس حوالے سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے انتظام…

وزیراعظم کی پپرا میں اصلاحات، اثرورسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پبلک پروکیورمنٹ ریگیولیٹری اتھارٹی (پپرا) میں اصلاحات لا کر اس کو کسی بھی قسم کے اثر و رسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں میں پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت سے بیرونی سرمایہ کاروں کا…

ایف آئی اے اور امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے سربراہان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

راولپنڈی:راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈی جی وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ…

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

وفاقی دارالحکومت میں 24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لیے دار درخواست پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد بھی عدالت میں پیش ہوگئے۔قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ…

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کارکنان کی گرفتاریوں کیلیے ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکنان کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے، تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو نفری کے ہمراہ…

پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوس

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم اقوام متحدہ میں امریکا کی…

تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ؛ عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا جبکہ عمران خان کی مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست کو عدالت نے مسترد کر دیا۔تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے گزشتہ شب…