Official Website

پنجاب پولیس نے خیبر پختونخوا کی سرحد سے پولیس چوکی پر خوارجیوں کے دو حملے ناکام بنادیے

DERA GAZI KHAN:پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولیس نے سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشت گردوں کا 3 دنوں میں دوسرا بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔ترجمان پنجاب پولیس نے بیان میں کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سرحد پرڈیرہ غازی خان تھانہ وہوا…

کراچی: مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق

کراچی شہر میں مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جس میں سے دو افراد بلندی سے گر کر زندگی کی بازی ہار گئے ۔تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 8 اپارٹمنٹ میں کام کے دوران بلندی سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش جناح…

ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری قومی سلامتی معیشت کے ساتھ براہ راست منسلک ہے، دھرنوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سیکیورٹی…

پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث تھیٹر انڈسٹری بحران میں، فنکاروں کی امداد کی اپیل

پاکستان تحریکِ انصاف کے حالیہ احتجاج، سڑکوں کی بندش اور سیاسی کشیدگی کے باعث پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری شدید مالی بحران کا شکار ہو چکی ہے۔ تھیٹر پروڈیوسرز، مالکان، اور فنکاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والے سات کروڑ دس…

صوبے کی 19 جامعات میں وی سیز تعینات کرنے کے فیصلے پر 10دن میں عمل درآمد کا حکم

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے صوبے کی 19 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کرنے کے عدالتی فیصلے پر دس دن میں عمل درآمد کا حکم جاری کردیا۔ خیبرپختونخوا کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی نہ ہونے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر توہین عدالت کی…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راول پنڈی: پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں…

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور

کوئٹہ:بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے اپوزیشن کی سخت مخالفت کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد ایوان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی…

احتجاجی مظاہرین پر تشدد؛ خیبرپختونخوا حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے 24 نومبر کو احتجاجی کارکنان پر تشدد پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا کے وزیرقانون آفتاب عالم آفریدی نے کہا کہ 25 سے 27 نومبر کو پرامن احتجاج کیا گیا، مگر احتجاجی مظاہرین پر بربریت کی گئی اور صوبے کے…

بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت

پشاور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئیں، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئیں۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی قیادت سے ناراض ہیں اور اسی لیے…

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ نیب ٹیم کی بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلیے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور آمد

پشاور:قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم دوگاڑیوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو گرفتار…