Official Website

اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والا بینک منیجر گرفتار

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں کے ٹیکس فراڈ میں سہولت کاری کرنے والے بینک منیجر کو گرفتار کرلیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ…

اسلام آباد میں تشدد کرنے والے عبرت بنیں گے، وزیراعلیٰ گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ انارکلی اور ماڈل ٹاؤن کے بعد اب حکومت نے ڈی چوک پر پُرامن شہریوں پر تشدد کیا، یہ لوگ عبرت بنیں گے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں خطاب سے قبل وزیراعلیٰ نے اسلام آباد میں مظاہرے کے…

کراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانے

کراچی:بلدیہ عظمی کراچی نے برساتی نالوں میں کچرا پھینکنے سمیت فیکٹریوں اور ملوں کا گندا اور زہریلا پانی برساتی نالوں میں ڈالنے پر بڑی کارروائی کا آغاز کردیا،محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی منٹیشن کی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی ،متعدد ملوں…

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اراکین نے مرکزی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران مرکزی قیادت کے غائب ہونے پر سوالات اٹھاتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں…

پی ایم اے کی 36 ویں میڈیکل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کا انعقاد

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کا کہنا ہے کہ پی ایم اے کراچی میں صحت اور ماحولیات کے مسائل کو نمایاں کرتی ہے اور ان کے حل کے لیے جدوجہد کرتی ہے۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کی 36 ویں میڈیکل…

شمالی وزیرستان میں مسافر بس کو حادثہ، پاک فوج کے بروقت ریسکیو سے مسافروں کی جانیں محفوظ

راولپنڈی:خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سید گئی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا تاہم پاک فوج کے بروقت ریسکیو آپریشن سے قیمتیں جانیں محفوظ رہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر…

حکومت کے مقامی قرضے 45 فیصد ہیں، گورنراسٹیٹ بینک

کراچی:اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بینکوں کو بزنس ماڈل اور ٹیکنالوجی کا استعمال بہتر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے مقامی قرضے 45 فیصد ہیں جو خطے کے ممالک کے مقابلے میں زیادہ نہیں ہیں۔گورنراسٹیٹ بینک نے بینکنگ ایوارڈز کی تقریب…

الیکشن ایکٹ ترمیم،لاپتہ افرادبازیابی،آئی پی پیز معاہدے،قرضے معافی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم، لاپتہ افراد کی بازیابی، آئی پی پیز معاہدے اور قرضوں کی معافی کے خلاف دائر درخواستیں آئینی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…

وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو مسخروں کا سرکس قرار دے دیا

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایک مخصوص جماعت کا احتجاج مسخروں کا سرکس تھا اس کے باوجود پاکستان پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنے کی مخالف ہے۔مقامی ہوٹل میں کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے…

اسلام آباد احتجاج کےدوران دفعہ 144 کے نفاذ اور راستوں کی بندش پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی نے اسلام آباد احتجاج کے دوران پنجاب میں دفعہ 144 کے نافذ پر مذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی ایم پی اے شہباز احمد نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروائی،…