Official Website

نیلم منیر کی شادی کے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد شادی کرنے کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں۔ مشہور سوشل میڈیا بلاگر عرفان نے انکشاف کیا ہے کہ نیلم منیر اگلے ماہ دسمبر میں شادی کرنے والی ہیں۔عرفان نے اپنے پیج "عرفانستان" پر ایک پوسٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد:ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد پارٹی قیادت کے خلاف درج مقدمات کے سلسلے میں سینئر وکیل سلمان اکرم راجا نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے…

حیدرآباد؛ کالعدم قوم پرست تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرینیڈ برآمد

حیدر آباد:سی ٹی ڈی حیدرآباد نے کارروائی کرتےہوئے کالعدم قوم پرست تنظیم کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرکے ہینڈ گرینیڈ برآمد کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی حیدرآباد اور جامشورو پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جامشورو پل کے قریب…

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، وکلا برہم

راولپنڈی:عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کردی جس کے بعد دو وکلا فیصل چوہدری اور فیصل ملک ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تاہم ملاقات نہیں ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے انسداد دہشت گردی عدالت…

عادل بازئی نااہلی کے بعد این اے 262 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے 262 کوئٹہ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ای سی پی کے مطابق این اے 262 کوئٹہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 16 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے کاغذات نامزدگی 4 تا 6 دسمبر جمع ہوسکیں گے۔شیڈول کے مطابق ضمنی انتخاب…

بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں محض پروپیگنڈا ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں یہ محض افواہیں ہیں۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی باتیں…

مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس اسپتالوں کا ڈیٹا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کا جرم یہ ہے کہ ان کے پاس اسپتالوں کا ڈیٹا ہے۔پی ٹی آئی احتجاج کے خاتمے کے بعد حکومتی بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ…

پاک-چین فوجی مشق وارئیر-8، آرمی چیف نے پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا

راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پاک-چین فوجی مشق وارئیر 8 کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم…

ایل پی جی کاروبار میں قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیا۔اوگرا ذرائع کے مطابق غیر معیاری ایل پی جی سلینڈر یا غیر معیاری آلات فروخت کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا۔ پہلے ایل پی جی قوانین…

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور

اسلام آباد:حکومت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔اس بات کی تصدیق وزیراعظم کے مشیر برائے قانون بیرسٹر عقیل نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کی اور بتایا کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے کہ خیبرپختونخوا…