Official Website

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

لاہور:اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی…

احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی پیشکش پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ رکاوٹیں عبور…

انسداد دہشت گردی عدالت کا وکلا کو عمران خان سے فوری ملاقات کرانے کا حکم

راولپنڈی:عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا فیصل چوہدری اور ملک فیصل ایڈووکیٹس نے ان سے ملاقات کے لیے اے ٹی سی…

اختلافات اپنی جگہ وفاق صوبے میں امن کیلیے ایف سی پلاٹونز فراہم کرے، وزیراعلیٰ کے پی

کوہاٹ: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، علاقے میں امن کے لیے وفاقی حکومت ایف سی کے پلاٹونز فراہم کرے۔دورہ کوہاٹ میں کرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے میں شرکت کے…

سانحہ 12 مئی؛ عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا، گواہوں کو پیش کرنے کا حکم

کراچی:سانحہ 12 مئی مقدمات میں عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرتے ہوئے گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 12 مئی کے 5 مقدمات میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے گواہوں کو بھی پیش کرنے کا حکم…

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2650ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کی کمی سے 276200روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام…

تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے، شرجیل میمن

حیدر آباد:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے۔سندھ پراپرٹی ایکسپو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا فیورٹ سبجیکٹ نہیں۔ سوشل میڈیا…

اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 156 کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد میں احتجاج سے گرفتار 156 پی ٹی آئی کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف درج کیسز کی سماعت کی، پی ٹی آئی وکلاء انصر…

ڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمان

رحیم یار خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی چوک بہت غلط ہوا مگر پی ٹی آئی کو بھی اپنے طرز عمل پر غور کرنا ہوگا۔رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ…

غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ

دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات ہزاروں متاثرہ…