Official Website

لاہور میں زیر حراست خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور:آرگنائزڈکرائم یونٹ سٹی ڈویژن اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں انتہائی خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا،اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ سٹی ڈویژن دانش رانجھا…

سیاسی استحکام ضروری ہے، اسکے لیے بات چیت ورنہ لاٹھی کا استعمال کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے، چاہے اس کے لیے حکومت اور اپوزیشن بات چیت کرے یا پھر لاٹھی کا استعمال کرنا ہو، دہشت گردی کے خاتمے کیلیے نئے نیشنل ایکشن پلان کی ضرورت ہے۔سکھر…

اسلام آباد میں 7 دسمبر کو دوبارہ احتجاج کی کوئی کال نہیں دی، پی ٹی آئی کی تردید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 7 دسمبر کو دوبارہ اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے سامنے آنے والی خبر درست نہیں ہے۔ پروگرام سینٹر اسٹیج میں اینکر رحمان اظہر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص…

نومبر میں 855 ارب روپے کا ٹیکس جمع، ایف بی آر میں 344 ارب کا شارٹ فال

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں گزشتہ ماہ (نومبر 2024) کے دوران 148ارب روپے جبکہ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ(جولائی تا نومبر)کے دوران سے 344 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر…

خیبر؛ کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقہ بازار زخہ خیل الاچہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر زخمی ہونے والے 8 افراد کو ریسکیو کر کے طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کردیا…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 72 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔حالیہ اضافے کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت…

جنوبی وزیرستان میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر ناصر…

پی ٹی آئی کے 5 گرفتار رہنما جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

راولپنڈی / اسلام آباد: تحریک انصاف کے پانچ گرفتار رہنماؤں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کرنل اجمل صابر، خلیق زیاد کیانی و دیگر کو 14…

کراچی: سزا سن کر ملزمان کے عدالت سے فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی:انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے سزا سن کر فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ پولیس افسر جمیل احمد کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا، گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تجاوزات آپریشن میں…

تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبرپختونخوا…