Official Website

چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کا ساتھ دینے والے پارٹی ایم پی ایز سے رابطے تیز کر دیئے

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ساتھ دینے والے پارٹی ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطے تیز کرلیے، پنجاب حکومت میں (ق) لیگ کے 10 ایم پی ایز میں سے 6 کے ساتھ رابطے تیز کیے ہیں۔نجی ٹی وی…

اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا ہے یہ کہنا درست نہیں کہ اقتدار میں آکر باجوہ کے خلاف کارروائی کریں گے، جنرل عاصم منیر خود کہہ چکے ہیں کہ وہ نیوٹرل رہیں گے۔یہ بات انہوں نے کونسل آف…

جنرل (ر) باجوہ کے عمران پر بہت احسانات ہیں احسان فراموشی نہ کی جائے، پرویز الہٰی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جب خان صاحب جنرل (ر) باجوہ کے خلاف بات کررہے تھے تو مجھے بہت برا لگا، جنرل (ر) باجوہ ہمارے محسن ہیں اور محسنوں کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے۔مطابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی جنرل (ر) قمر…

پنجاب اسمبلی کی تحلیل؛ وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ

لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں موجود پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب کی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم جماعتوں…

پاکستان کی افغان بھائیوں کے لیے گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک کی امداد

اسلام آباد: پاکستان نے افغان بھائیوں کے لیے گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک کی امداد بھیجی ہے۔پاک افغان تعاون کے توسط سے افغانستان کی عوام کے لیے سردیوں کے گرم کپڑے بھیجے گئے، شدید سردی کی لہر میں پاکستان کو اپنے افغان بھائیوں کا مکمل احساس ہے۔ہزاروں…

قیادت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی، فواد چوہدری

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے، جمعہ کو پنجاب اور ہفتے کو خیبر پختون خوا کا پارلیمانی اجلاس ہوگا جس کے بعد دونوں اسمبلیوں کو توڑ دیا جائے گا۔…

بھارت نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ابتداء میں…

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی قیمت سیلاب سے تباہی کی صورت میں ادا کی، وزیراعظم

سمرقند: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی قیمت پاکستان نے سیلاب سے تباہ کاریوں کی صورت میں اداکی ہے۔ کیایہ آفت اور تباہی پاکستان کے لیے آخری ہوگی یا دیگر ممالک کو بھی ایسی صورتحال کا سامناکرناہوگا۔شنگھائی…

چینی صدر نے وزیر اعظم کو عملیت پسند اور کارکردگی کا حامل شخصیت قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے سمرقند میں ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، وزراتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کی یہ پہلی ملاقات ہے۔چینی صدر نے وزیر اعظم محمد شہباز…

آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی رپورٹس سے ثابت ہوا حکومت معیشت کو تباہی سے بچانےمیں ناکام رہی،عمران…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو تباہی سے بچانےمیں ناکام رہیعمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ آئی ایم ایف اور عالمی بنک کی رپورٹس سے ظاہر ہے کہ بلندی کی جانب گامزن ایک مستحکم معیشت ملنے کے باوجود یہ…