Official Website

پنجاب اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، امن و امان اور مہنگائی پرعام بحث کی جائے گی

3
Banner-970×250

لاہور: پنجاب اسمبلی کا کل صبح گیارہ بجے ہونے والے 15ویں اجلاس کا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کر دیا۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کےایجنڈے پر محکمہ خوراک پنجاب سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے اور علیحدہ فہرست میں اراکین اسمبلی کے توجہ دلاؤنوٹسز اور تحریک التواء کار ایوان میں پیش کی جائیں گی۔اجلاس میں محتلف محکموں کی پانچ سالانہ کارگردگی رپورٹس پیش کی جائیں گی اس کے علاوہ امن امان اور مہنگائی پرعام بحث کی جائے گی۔یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کے پندہویں اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔