Official Website

کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس منصوبے کی ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع

کراچی: کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پرای گیٹس منصوبے کے ٹینڈر کی تاریخ میں تیسری بار توسیع کرکے 25 اکتوبر کردی گئی۔ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر بڑے ہوائی اڈوں پر ای گیٹس تنصیب منصوبے کی بولی جمع کرانے کے لیے…

جڑانوالہ : گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کی خودکشی

جڑانوالا: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کے مطابق 15 سالہ امیس سکنہ 649 گ ب نے گلے میں پھندا اور22سالہ وقاص سکنہ 54 گ ب نے نہر میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق دونوں نوجوانوں کا اپنے…

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپوں میں تصادم، بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: قائداعظم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا کے دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد طلبہ زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک حالت تشویش ناک ہے اور انتظامیہ نے بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت کردی۔قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو گروپوں…

این ایف سی ایوارڈ ایک اہم عنصر ہے جس پر پوری طرح عمل نہیں ہوا، نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایشتر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے قرض پروگرام پر کامیاب عمل درآمد کے لیے مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے، این ایف سی ایوارڈ ایک اہم عنصر ہے جس پر…

آئینی ترامیم پر کوشش ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر لائیں، شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہمیشہ ہماری ملاقات بہت اچھی رہتی ہے، کوشش ہے کہ اتفاق رائے پیدا کریں۔پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات…

یکم نومبرکے بعد نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں شروع ہوں گی، ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے خبردار کیا ہے کہ نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوں گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں راشد لنگڑیال کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس گوشوارے کی تعداد…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 10 ارب 80…

پانچ آئی پی پیز نے بارش کے پہلے قطرے کی مانند عوامی ریلیف کا آغاز کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانچ آئی پی پیز نے بارش کے پہلے قطرے کی مانند عوامی ریلیف کے شروعات میں کلیدی کردار ادا کیا، مجھ سمیت پوری کابینہ ان آئی پی پیز مالکان کے شکر گزار ہیں۔یہ بات انہوں ںے وفاقی کابینہ کے اجلاس…

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا ہے۔عالمی بینک نےمعاشی استحکام کیلئے سیاسی اتفاق رائے، آئی ایم ایف پروگرام پرعمل ضروری قراردےدیا ہے جبکہ اس سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ کے پی ہاؤس ڈی سیل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا (کے پی) ہاؤس سیل کرنے کے خلاف کے پی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کے پی…