Official Website

فیصل آباد؛ گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد: تھانہ صدر کی حدود میں 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، جس کے مطابق بچے کی لاش برہنہ حالت میں کھیتوں سے ملی۔ واقعے کا نوٹس لیے جانے کے بعد پویس حکام نے…

حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان

میرپور خاص: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی۔میرپورخاص میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے مسودے کے بغیر اب آئین سازی…

ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق میں پارک روڈ کو بنی گالہ کے مقام پر اور راول ڈیم…

پختونخوا؛ سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کیخلاف آپریشن، مقدمات درج

پشاور: خیبر پختونخوا میں سونا نکالنے والی غیر قانونی کمپنیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی۔صوبے میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائیوں کے دوران مشیر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ مصدق عباسی کی نشاندھی و ہدایات پر نوشہرہ و کوہاٹ میں غیر قانونی…

بنوں پولیس لائن پر حملے میں تین اہلکار شہید، جوابی فائرنگ سے تین دہشت گرد ہلاک

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر دہشت گروں نے دھاوا بول دیا جس کے باعث تین اہلکار شہید اور کئی زخمی ہوگئے، جوابی فائرنگ سے تین خوارجی مارے گئے۔ذرائع کے مطابق متعدد دہشتگرد پولیس لائنز کے اندر گھس گئے اور شدید فائرنگ کی جس کے…

چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی

راولپنڈی: چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے چین کے وزیراعظم لی…

کراچی میں بدبو دار ہوا پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی: ہواوں کی مختلف سمتوں میں تیزی سے تبدیلی کے سبب ہرسال بڑی تعداد میں زیر آب اگنے والے آبی پودے فائٹو پلانکٹن کے مرنے/سڑنے کی وجہ سے شہربھر میں دوبارہ انتہائی ناگوار بدبو پھیل گئی۔ شہر بھر بالخصوص ساحلی علاقوں میں مون سون بارشوں کے…

سدھارتھ ملہوترا اور جہانوی کپور کی نئی رومانوی کامیڈی ‘پرم سندری’ کا اعلان

ممبئی: بالی وڈ کے دو معروف ستارے سدھارتھ ملہوترا اور جہانوی کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم ’پرم سندریُ میں نظر آئیں گے، جس کی پروڈکشن معروف فلم ساز دینیش وجن کر رہے ہیں۔فلم کی شوٹنگ رواں سال نومبر یا دسمبر میں شروع ہونے کی امید ہے اور یہ ایک…

حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی…