Official Website

گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہےگورنر نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو واقعہ کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے کہا کہ اس…

لاہور: نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا نعمان شیخ 7 منٹ پہلے

لاہور: نجی کالج میں سیکیورٹی گارڈ کی مبینہ زیادتی کا شکار متاثرہ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا۔اے ایس پی شہر بانو نقوی کے ہمراہ بچی کے والد اور چچا نے کہا کہ ہماری بیٹی کے نام پر احتجاج کیا جا رہا ہے جس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔متاثرہ…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گوشوارے…

راولپنڈی؛ بیوی کے میکے جانے پر ناراض شوہر نے ساس اور سسر کوگولیاں مار کر قتل کردیا

راولپنڈی: تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں اہلیہ کی ناراضگی کے تنازعے پر داماد نے گھر کی دہلیز پر ساس سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق غفار احمد نے بتایا کہ والدین اور چچا کے ہمراہ گھر میں موجود تھے کہ…

گورنر پنجاب نے تحریک انصاف والے کام شروع کر دیے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جو کام تحریک انصاف کرتی ہے وہ گورنر پنجاب نے شروع کر دیے ہیں۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ گورنر صاحب بڑی تکلیف سے آپ کو یاد کرانا پڑتا کہ آپ گورنر ہیں، انتظامی معاملات سے آپ کا کوئی…

کراچی میں دونوں مظاہرے سیاسی تنظیموں کی ایما پر کیے گیے، صوبائی وزیر داخلہ

کراچی: وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک روز سول سوسائٹی اور مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج اور مظاہروں کے اعلان پر تصادم کا خدشہ تھا اور دونوں مظاہری سیاسی تنظیموں کی ایما پر کیے گئے۔ سندھ کے وزیر داخلہ، قانون…

پی ٹی آئی نے احتجاج ملتوی کرنیکا فیصلہ عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔گزشتہ رات پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس کی صدارت بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے…

پاکستان اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقیں

راولپنڈی: بحریہ عرب میں پاک اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر جبکہ امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس اوکین نے شرکت کی۔ مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا…

بابا صدیقی کا قتل؛ سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت

ممبئی: بھارتی سیاستدان اور سلمان خان کے دوست بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی ووڈ کے میگا اسٹار کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔…

خوشحال اور صحت مند زندگی کے ساتھ مزید بچوں کی خواہش ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی نئی فلم جِگرا کی ریلیز کے بعد IMDb کے آئیکونز اونلی سیگمنٹ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے کیریئر کے نمایاں لمحات، اپنے خاندان کے کردار اور مستقبل کے خوابوں پر بات کی۔عالیہ…