Official Website

فخر زمان کی بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید

قومی کرکٹر فخر زمان نے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔فخر زمان نے کہا کہ بابر اعظم کو ڈراپ کرنا باعث تشویش ہے، بھارت نے ویرات کوہلی کو 2020 سے 2023 تک تین سال خراب فارم کے باوجود ڈراپ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے…

کراچی؛ کورنگی کے علاقے عوامی کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد زخمی

کراچی: کورنگی کے علاقے عوامی کالونی میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت عادل ، سید رضا ، جنید ، جعفر ، حماد اور ساجد کے نام سے ہوئی ہے۔ایس ایس پی…

بھارت؛ بابا صدیقی کو جلوس، فائر ورک کی آڑ میں قتل کیا گیا، رپورٹ

ممبئی: بھارت کے مشہور سیاست دان باباصدیقی کو ممبئی میں قتل کیا گیا اور اس کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے، اب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ انہیں گینگ نے جلوس اور فائر ورکس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نشانہ بنایا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ…

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

لاس اینجلس: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، خاص طور پر اپنی بیٹی مالتی ماری چوپڑا جوناس کی تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔حال ہی میں، انہوں نے مالتی کی پلے ڈیٹ کی کچھ دلکش…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

شارجہ: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔شارجہ میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں بھارتی ویمن ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔152 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی…

شنگھائی اسپرٹ اور درپیش چیلنجز

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس پندرہ اور سولہ اکتوبرکو اسلام آباد میں ہونے جارہا ہے ، وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اس اہم ترین اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے گزشتہ روز جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا، وزیراعظم کو…

اسلام آباد سے لاہور آنے والی ٹرین کو حادثہ، مسافر بوگی ایک طرف جھک گئی

لاہور: اسلام آباد سے لاہور آنے والی اسلام آباد ایکسپریس کی ایک مسافر بوگی وزیر آباد کے قریب تیز رفتاری اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث ایک سائیڈ پر جھک گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ریلوے حادثے کم نہ ہو سکے آج اسلام آباد سے لاہور کے لیے…

ایک سیاسی جماعت ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے، نائب وزیراعظم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کی میزبانی کی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کا عزم کا اظہار کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک سیاسی…

غزہ کے 27 طلباء میڈیکل تعلیم کیلئے مصر سے پاکستان پہنچ گئے

غزہ کے 27 طلباء میڈیکل تعلیم کیلئے مصر سے پاکستان پہنچ گئے۔قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام اور الخدمت فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے 27 فلسطینی طلباء کے پہلے بیچ کو آج قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لاہور کیلئے روانہ کیا تھا۔جنگ زدہ غزہ سے تعلق…

جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کا احتجاج موخر کرنے کی اپیل

لاہور: جماعت اسلامی نے تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کا احتجاج موخر کرنے کی اپیل کردی۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے پاکستان کی میزبانی میں 15، 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے…