Official Website

ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ…

ایس سی او سربراہ اجلاس؛ کرغزستان کے وزیراعظم بھی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے وزیراعظم بھی پاکستان پہنچ گئے۔کرغزستان کے وزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک ایس سی او کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ…

ہاکی فیڈریشن میں جنریٹر سے عارضی بجلی بحال

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے دفاتر کی عارضی طورپر بجلی بحال ہوگٗی۔ فیڈریشن حکام نے جنریٹر کے ذریعے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں موجود ہیڈکواٹرز میں لائٹس اور پنکھے چلانے کا بندوبست کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف حکام کا…

اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیرعظم کی ملاقات؛ تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاک چین تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئے چینی وزیراعظم سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق…

ریپ واقعے پر کل سے گندی اور گھناونی سازش ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ریپ واقعے پر کل سے گندی اور گھناونی سازش ہو رہی ہے، یہ لوگ ریپ کا نام اتنی آسانی سے لیتے ہیں کیا یہ کوئی مذاق ہے۔پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ انہوں نے تو کرغستان میں…

وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے جعلی حکمران علی گنڈاپور سے عوامی مسائل حل کرنا سیکھیں، بیرسٹر سیف انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مخلص قیادت میں جمرود جرگہ بطریق احسن منعقد ہوا۔…

اداکارہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے ہمراہ کی سعادت حاصل کرلی۔اداکار کنور ارسلان نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ جس پر صارفین نے انھیں مبارک باد پیش کی۔انسٹاگرام…

اے این ایف کی 4مختلف کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 کارروائیوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 259.117 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق سپر ہائی وے کراچی میں ملزم سے 1.2 کلو چرس اور 165 گرام آئس برآمد ہوئی،…

آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی…

بیٹی کو شادی کے موقع پر سونے کا باتھ روم بطور تحفہ دینے والا باپ

ریاض: سابق سعودی شاہ عبداللہ نے اپنی ایک بیٹی پر سونے کی بارش کردی تھی جس میں پورا لباس مع زیورات سونے سے لیس تھا اور ساتھ ساتھ پورا باتھ روم بھی سونے کا بنایا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سودی شاہ عبداللہ کی بیٹی کی 2014 میں ہوئی شادی کی…