Official Website

عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 2 مسافر خواتین کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 2 مسافر خواتین کو گرفتار کرلیا۔مسافر خواتین کی شناخت پتل خاتون اور سبحانہ کے نام سے ہوئی۔ گرفتار خواتین سے تفتیش کی گئی تو وہ کسی قسم کی ہوٹل…

قذافی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن پر کام تیزی سے جاری،چیئرمین کا دورہ

لاہور: قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، بیسمنٹ مکمل اور فلورز کا کام شروع ہوگیا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تفصیلی دورے پرپیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے انکلوژرز کے تعمیراتی کاموں کا مشاہدہ…

’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال

ممبئی: معروف بھارتی اداکار اتل پرچور کا طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد پیر کے روز 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔اتل پرچور نے مراٹھی اور ہندی سینما میں اپنے لاجواب کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔ وہ اپنے منفرد کامیڈی…

"سابق کرکٹر بابراعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر ناراض”

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) و کمنٹیٹر رمیز راجا نے بابراعظم کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کرنے پر ناراضگی ا ظہار کردیا۔ سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجا نے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیکٹرز اور میجنمنٹ کمیٹی کے بابراعظم کو…

طالبات کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، لاہور میں آج بھی طلبہ کا احتجاج

لاہور: تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کے معاملے پر لاہور میں آج بھی طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، نجی کالج کے خلاف یونیورسٹی طلبہ بھی سڑکوں پر آگئے۔جی سی یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس نے مال روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی تک…

سیاسی جماعتوں میں مشاورت کے بعد آئینی مسودے کو سامنے لایا جائے گا؟ پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے استفسار کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں مشاورت کے بعد آئینی ترامیم کے مسودے کو سامنے لایا جائے گاچیف جسٹس کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے 3 رکنی لارجر بنچ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ایڈیشنل…

قلات؛ نامعلوم مسلح افراد کے کرش پلانٹس کیمپ پر حملے، بھاری مشینری نذر آتش

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے رات گئے قلات اور منگچر میں قومی شاہراہ پر کام کرنے والے کرش پلانٹس کیمپ پر دو حملے کیے گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق حملے میں متعدد بھاری مشینری کو نذر آتش کر دیا گیا۔مسلح افراد نے کیمپ میں موجود مزدوروں کو…

شاہ رخ خان نے بابا صدیق کی نماز جنازہ میں شرکت کیوں نہیں کی

ممبئی: بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان سیاست کے ساتھ ساتھ بابا صدیق کیس سے بھی دور رہنا چاہتے ہیں۔لارنس بشنوئی گروپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نیشنلٹ کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے قریبی…

مانتا ہوں آئی پی پیز میں کرپشن ہوئی، لیکن انہوں نے زبردستی نہیں کمایا، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مانتا ہوں آئی پی پیز میں کرپشن ہوئی، لیکن انہوں نے زبردستی نہیں کمایا۔دی انسٹی ٹیوشن آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرز پاکستان کی پینل ڈسکشن میں گفتگو کرتے ہوئے عوام پاکستان…

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی۔ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزاروں کے وکلاء نے دلائل دیے کہ پی ٹی آئی…