Official Website

عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی ہے، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گو ہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں…

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا فی لیٹر پٹرول پر 15 روپے 90 پیسے مارجن کا مطالبہ

لاہور: آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کی تجویز مسترد کرتے ہوئے مارجن میں اضافے کے لیے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا۔ چیئرمین آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن طارق وزیرعلی کی جانب سے ارسال کردہ خط میں انہوں نے کہا ہے کہ اوگرا کی تجویز آئل…

دہشت گردی کی تمام شکلوں ملکر مقابلہ کریں گے، پاکستان اور چین کا عزم

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے مشترکہ بیان جاری کیا جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین نے مشترکہ…

نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا

لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی آواز اور اطلاع پر پولیس نثار کھوڑو کی رہائش گاہ پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں کہ بم دھماکا کریکر کا ہے یا کچھ ۔ایس ایس…

اداکارہ دانیہ انور نے پہلے شوہر سے طلاق کیوں لی

کراچی: پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ دانیہ انور نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران اپنے پہلے شوہر سے طلاق لینے کی وجہ بتادی۔اداکارہ نے مارننگ شو میں انکشاف کیا کہ ان کے پہلے شوہر منشیات کے عادی تھے اور انھیں ذہنی اور جسمانی تشدد کا…

حفاظتی ضمانت؛ صنم جاوید، عالیہ حمزہ و دیگر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور: عدالت نے صنم جاوید، عالیہ حمزہ و دیگر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔پشاور ہائی کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی، پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید، عالیہ حمزہ، اور راجا بشارت کی حفاظتی ضمانت…

کالج طالبہ مبینہ زیادتی کیس؛ ترجمان پنجاب پولیس نے شہریوں سے مدد مانگ لی

لاہور کے نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے غیر مصدقہ واقعے پر ترجمان پنجاب پولیس کا بیان سامنے آگیا۔ترجمان پنجاب پولیس نے کہا کہ مبینہ واقعے کے متعلق اگر کسی شہری کے پاس کوئی بھی انفارمیشن ہے تو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو…

گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ

ڈی آئی خان: گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا تاہم عملہ محفوظ رہا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان گومل یونیورسٹی نے کہا ہے کہ گومل یونیورسٹی کی گاڑی عملے کو ڈیرہ سے ٹانک کیمپس لے جا رہی تھی کہ گاڑی پر…

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی اجلاس 18اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے جبکہ حکومتی ٹیم کی…

پختونخوا میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں کی وجہ سے نہیں ہورہے، الیکشن کمیشن

پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا ہے کہ پختونخوا میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں کی وجہ سے نہیں ہورہے۔خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن کرانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بینچ نے…