Official Website

وزیراعظم کا ایس سی او کے معزز مہمانوں کو عشائیہ، جے شنکر سے دلچسپ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس موقع شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مہمانوں کا خود استقبال…

’ عمران خان صحت مند ہیں ‘ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تحریک انصاف کو موصول

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پی ٹی آئی کو موصول ہوگئی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پربانی پی ٹی آئی عمران خان کے 15 اکتوبر کو ہونے والے طبی معائنے کی میڈیکل رپورٹ شیئر کردی۔پاکستان…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ…

عدالت نے غیرملکی فنڈڈ منصوبے میں نیب افسر کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کالعدم قرار دے دی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فارن فنڈڈ منصوبے میں ڈیپوٹیشن پر نیب کے افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیدی۔سندھ میں درسی کتب کی فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے افسر کا محکمۂ تعلیم میں…

وزیراعلیٰ گنڈا پور اور حماد اظہر میں کوئی اختلافات نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور افواہ قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اختلافات کی افواہیں سراسر بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں…

وزیراعظم کا ایس سی او کے معزز مہمانوں کو عشائیہ، جے شنکر سے دلچسپ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس موقع شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مہمانوں کا خود استقبال…

رشمیکا مندانا کو انڈیا کا قومی سفیر برائے سائبر سیفٹی مقرر کر دیا گیا

ممبئی: بھارت میں سائبر سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر مشہور اداکارہ رشمیکا مندانا کو وزارت داخلہ کے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر (I4C) نے “قومی سفیر برائے سائبر سیفٹی” مقرر کر دیا ہے۔اداکارہ اب…

عالیہ بھٹ کا مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے پہلی بار اپنے ADHD یعنی توجہ مرکوز نہ کر پانے اور حد سے زیادہ فعال ہونے کے مسئلے کی تشخیص کے بارے میں بات کی ہے۔ فلم “جِگرا” کی پروموشن کے دوران عالیہ بھٹ نے “للن ٹاپ” کو دیے گئے ایک…

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

لندن: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو مکمل اندھیرے میں رکھا گیا ہے، ان کے سیل کی بجلی بند کردی گئی ہے اور باہر نکلنے کی اجازت بھی نہیں ہے۔سماجی…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ہونے سے نئی عالمی قیمت 2653ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کے روز 24 قیراط کے…