Official Website

ایس سی او اجلاس کے بعد قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم وطن روانہ

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد قازقستان کے وزیر اعظم الڑاس بیک تینوف اور بیلا روس کے وزیر اعظم رومن گولووچینکو واپس وطن روانہ ہوگئے۔وزارت نجکاری و سرمایہ کاری کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ…

آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے اور کابینہ کا اجلاس کل دوپہر ڈیڑھ بجے…

نجی کالج میں بچی سے زیادتی نہیں ہوئی جھوٹا واقعہ اچھالنے میں پی ٹی آئی ملوث ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کا جھوٹا کیس بنایا گیا، واقعہ وائرل ہونے پر ہم نے تحقیقات کیں، جاننے میں کئی دن لگے اور حتمی تحقیقات کے بعد اعلان کرتی ہوں کہ بچی سے زیادتی نہیں ہوئی۔لاہور…

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت اور جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے اور جمعے کو ملک گیر سطح پر شدید احتجاج کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا جس میں…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے روسی وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کیلیے آئے ہوئے روسی وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے روسی وزیراعظم میخائل میشوستن نے آرمی چیف جنرل سید عاصم…

پی ٹی آئی کے تین اراکین کا پارٹی قیادت سے رابطہ منقطع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع نے آزاد اراکین کی جانب سے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین اراکین کا پارٹی قیادت سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع نے آئینی ترامیم کے…

عالمی سطح پر سالانہ ایک تہائی خوراک ضائع ہوجاتی ہے، ماہرین

کراچی: ماہرین خوراک کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پیدا ہونے والی ایک تہائی خوراک مختلف وجوہ کی بنا پر ہر سال ضائع ہو جاتی ہے۔ اس ضیاع کو بامعنی انداز میں کم کرنے سے بہت سے پسماندہ ممالک کو درپیش غذائی قلت کا بحران کم کرنے میں مدد مل سکتی…

کراچی: حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

کراچی: پورٹ قاسم آئل ڈپو کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔پورٹ قاسم آئل ڈپو کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا۔اسپتال میں وہ دوران علاج زخموں کی…

خیبرپختونخوا کے جیلوں میں قیدیوں کو ہفتے میں دو وقت گوشت دیا جائے گا

پشاور: خیبرپختونخوا کی جیلوں میں موجود قیدیوں کو ہفتے میں دو وقت گوشت جبکہ ناشتے میں چائے اور پراٹھا دیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا پریزن رولز 2018 کی ترامیم کا اعلامیہ جاری کردیا۔ جس کے مطابق صبح کے ناشتے میں چائے اور پراٹھے سے قیدیوں کی…

ایم کیو ایم پاکستان کے تنظیم ڈھانچے کو مضبوط کرنے کیلیے اہم فیصلے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لئے اہم فیصلے کرلیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پارٹی کی قیادت علاقائی سطح پر زیادہ سے زیادہ دورے کرے گی جبکہ تنظیمی ذمہ داران کوعلاقوں میں غیرفعال کارکنان کو فعال…