Official Website

راولپنڈی؛ گیس سلنڈر پھٹنے سے مسافر وین تباہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

راولپنڈی: ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق آتشزدگی کا…

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

لندن: بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔آکسفورڈ یونیورسٹی نے انتخابات کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ چانسلر کے لئے امیدواروں کی فہرست میں بانی پی ٹی آئی کا…

پی آئی اے انتظامیہ اور برطانیہ میں برطرف ملازمین کا عدالت کے باہر تصفیے پر اتفاق

کراچی: پی آئی اے انتظامیہ اور لندن میں ملازمت سے برطرف 7 ملازمین نے برطانوی عدالت کے باہر تصفیہ پر اتفاق کرلیا۔ذرائع کے مطابق برطانیہ میں قومی ائیرلائن کے سابقہ ملازمین کی جانب سے ملازمت سے جبری طور پر نکالے جانے کے خلاف دائرمقدمے کی لندن…

سندھ حکومت کا صوبے میں اطالوی زبان سکھانے پر اتفاق

کراچی: سندھ حکومت نے اٹلی کے اشتراک سے صوبے میں اطالوی زبان سکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اٹلی کی سفیر مس ماریلیا ارمیلن (Marilia Armellin) کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور…

آئینی ترمیم کی حمایت یا مخالفت پر ایم کیو ایم میں اتفاق رائے نہ ہوسکا

کراچی: سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ایم کیو ایم قیادت اور اراکین اسمبلی کیلئے گورنر سندھ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں اراکین اسمبلی سے آئینی ترمیم کی حمایت یا مخالفت پر رائے طلب کی گئی۔ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایم کیو ایم…

پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم پردھمکیاں دینا شروع کردی ہیں، وفاقی وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر تمام اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہو ا ہے اور آنے…

26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرارآفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل پر سماعت کل ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، بینچ کے اراکین میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد…

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون کے تمام شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ حکومت کے 23ویں اجلاس کے موقع پر جمہوریہ روس کے وزیر اعظم…

صدر مملکت کا پاکستان ترکمانستان کے درمیان کاروباری تعلقات بڑھانے پر زور

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے ترکمانستان کے وزیرخارجہ اور کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین راشد میردوف سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور…

عامر مغل کا پی ٹی آئی قیادت سے ڈی چوک پر احتجاج کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر عامر مغل نے پارٹی قیادت کو احتجاج کرنے کی درخواست کردی۔پی ٹی آئی کے صدر اسلام آباد ریجن عامر مغل نے اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی قیادت کو احتجاج کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اگرکالی آئینی…