Official Website

کے پی میں تحصیل کی سطح پر صحت کارڈ پینل اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے ہر تحصیل کی سطح پر صحت کارڈ پینل والے اسپتال کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صوبائی حکومت نے مزید نجی اسپتالوں کو بھی اسکیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ شہریوں کو مفت علاج کی سہولیات دستیاب ہوں۔وزیر اعلیٰ خیبر…

چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں پاکستانی لیمپ توجہ کا مرکز بن گئے

شنگھائی (شِنہوا) پاکستانی کاروباری شخصیت حبیب الرحمان نے 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں "مصروف دن " گزارا۔ وہ شنگھائی میں جاری نمائش کے دوران چینی خریداروں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی مصنوعات متعارف کرواتے رہے۔درآمدی نمائش نہ صرف…

وزیراعظم کا ڈپلومیٹ انکلیو کا دورہ، سفارت کاروں کیلیے قائم خدمت مرکز کی تعریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپلومیٹک انکلیو میں ’’کیس کیڈ‘‘پولیس خدمت مرکز کا دورہ کیا جہاں انہوں ںے سفارت کاروں اور غیر ملکی شہریوں کے لیے جدید سہولتوں سے آراستہ خدمت مرکز کے قیام کی تعریف کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور…

لاہور کے گھر میں 3 کروڑ مالیت کی چوری، 57 تولے سونا بھی شامل

لاہور:پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاؤن میں تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے۔ جوہر ٹاؤن کے رہائشی نسیم صادق کے گھر میں داخل ہوکر چور 57 تولے سونا، ڈیڑھ کروڑ مالیت کی نقدی سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار…

ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید

اسلام آباد:ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ 36 صفحات…

بانی پی ٹی آئی دہشتگردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں، وزیر اطلاعات

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دہشت گردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں۔مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اقبال کا جو خودی کا تصور ہے، اس خود…

عمران خان سے ملاقات زیر غور نہیں، جے یو آئی

کراچی:جمعیت علمائے اسلام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات زیر غور نہیں اور سینیٹر کامران مرتضیٰ کو اس سلسلے میں کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا۔اپنے بیان میں ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،…

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے بعد ان کے اعزاز میں وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا…

خیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغاز

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کے فلیگ شپ منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ صوبے کی سرکاری عمارتوں اور مستحق گھرانوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے تقریباً 55 ارب روپے مالیت کے دو الگ الگ منصوبوں…

صوابی میں پی ٹی آئی کا جلسہ، خان کی رہائی کے بغیر گھرنہیں جائیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کارکنوں سے حلف لیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوعمران خان کی رہائی کے بغیر گھرواپس نہیں جائیں گے۔صوابی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی…