Official Website

نوشہرہ میں منگنی کی تقریب میں مٹھائی کھانے سے کئی افراد کی حالت غیر

NOWSHERA:خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے گاؤں میں منگنی کی تقریب کے دوران مضر صحت مٹھائی کھانے سے کئی افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ نوشہرہ کے گاؤں گنڈیری میں منگنی کی تقریب کے دوران مٹھائی کھانے والے بچوں اور خواتین کی حالت غیر ہوئی جنہیں اسپتال…

کراچی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سرکار کی مدعیت میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درجکراچی میں پی ٹی…

تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالنے پر کار سرکار میں مداخلت کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ سہراب گوٹھ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی ریجن کی جانب سے صوابی جلسے میں شرکت کیلئے جانے والے قافلے کے خلاف پولیس…

پی ٹی آئی کا صوابی میں گرینڈ جرگہ، پنجاب کے چار اضلاع سے پولیس کی بھاری نفری پنڈی طلب

راولپنڈی:تحریک انصاف کے صوابی میں گرینڈ پارٹی جرگے و جلسے کے معاملے میں پنجاب حکومت بھی متحرک ہوگئی، راولپنڈی اور اٹک پولیس کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کردیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس لاہور کی جانب سے چار اضلاع کے ڈی پی اوز…

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے معیشت بہت مضبوط ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے سردیوں کے تین ماہ دسمبر تا فروری بجلی کے اضافی استعمال پر پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جارہی ہے۔اسلام آباد میں یوم اقبال کی مناسبت سے منعقدہ…

9 مئی مقدمات؛ جے آئی ٹی تفتیش میں فواد چوہدری، علیمہ اور عظمیٰ خان قصوروار قرار

لاہور:9 مئی مقدمات کے سلسلے میں جے آئی ٹی کی تفتیش میں فواد چوہدری، علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت دیگر ملزمان کو قصوروار قرار دے دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت جج…

عمران خان نے کہا ہے وقت آگیا اب ہمیں قربانی دینا ہوگی، علیمہ خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے وقت آگیا ہے اب ہمیں قربانی دینا ہوگی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے پوچھا جائے تو کہتے…

190 ملین پاؤنڈز کیس : عمران اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، 79 سوالات پوچھ لیے گئے

اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 342 بیان کے لیے سوال نامہ فراہم کردیا گیا، آئندہ سماعت پر عدالت میں تحریری جواب جمع کروایا جائے گا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ…

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئی

راولپنڈی:سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔وکلاء نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیے جبکہ جی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی…

پشاور میں پرائمری اساتذہ کا اپگریڈیشن کیلئے دھرنا جاری

پشاور:خیبرپختونخوا کے پرائمری اساتذہ کا اپ گریڈیشن کے لیے دھرنا بدستور جاری ہے اور اعلان کیا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔پشاورمیں پرائمری اساتذہ کے دھرنے سے اساتذہ کی تنظیم کے صوبائی صدر اور کابینہ کے دیگرارکان کی جانب سے…

کے پی اسمبلی: پی پی کے رکن کی خیبرپختونخوا حکومت کے غیر آئینی اقدام کی نشاندہی

پشاور:پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی نے خیبرپختونخوا حکومت کے غیر آئینی کام کی نشاندہی کرتے ہوئے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی احمد کریم کنڈی نے صوبائی کابینہ میں آئین میں دی…