Official Website

تیسرا ون ڈے: افغانستان نے بنگلا دیش کو شکست دے کر سیریز جیت لی

افغانستان نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز اسکور کیے۔بنگلا دیش کی جانب…

پرینیتی چوپڑا کی رومانوی شاعری راگھو چڈھا کی سالگرہ پر دلوں کو چھو گئی

بھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ریل شیئر کی جس میں انہوں نے دونوں کی پیاری اور یادگار لمحوں کی جھلکیاں دکھائی ہیں۔ ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں پنجابی شاعری کی آواز شامل ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔پرینیتی نے اپنی پوسٹ میں لکھا،…

چیف آف جنرل اسٹاف کا بیجنگ میں پی ایل اے کے ہیڈکوارٹر کا دورہ

راولپنڈی: چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے ہیڈ کوارٹر بیجنگ کا دورہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیرنے پی ایل اے کے کمانڈرجنرل لی کیاومنگ سے ملاقات کی…

کراچی؛ نامعلوم ملزمان اینٹی کرپشن کے انسپکٹر کی کار کا شیشہ توڑ کر اسلحہ اور نقدی لے کر فرار

کراچی:نیشنل اسٹیڈیم کے قریب نامعلوم ملزمان اینٹی کرپشن کے انسپکٹر کی کار کا شیشہ توڑ کر 5 لاکھ روپے نقدی اور نائن ایم ایم پستول چوری کر کے فرار ہوگئے۔اس حوالے سے قائم مقام ایس ایچ او شاہراہ فیصل سب انسپکٹر اخلاق احمد نے بتایا کہ اینٹی کرپشن…

لاہور میں رشتے کے تنازع پر چچا زاد بھائی کی فائرنگ سے 3 بچوں کی ماں جاں بحق

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں رشتے کے تنازع پر چچا زاد بھائی کی فائرنگ سے 3 بچوں کی ماں جاں بحق ہوگئی۔ لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 36 سالہ خاتون کرن شہزادی جاں بحق ہوگئی۔واقعے کے بعد ایس پی ماڈل…

فضائی آلودگی اور اسموگ پر قابو پانے کیلیے ماہرین نے وزیراعظم کو تجاویز دے دیں

لاہور:پاکستان میں فضائی آلودگی کے ماہرین نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلیے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔پاکستان ایئر کوالٹی ایکسپرٹس نے اسموگ اورفضائی آلودگی پرقابو پانے کے لئے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کئی تجاویز دی ہیں۔ ماہرین…

وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات

وزیراعظم سے سعودی عرب کے شہر ریاض میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف سے آج ریاض میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔…

کراچی میں پہلی بار 12 سے زائد جامعات کے کیمپس کھول رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آج سے کئی سال قبل کراچی سے پاکستان کا دارالخلافہ لے جایا گیا تھا اور ہم وہ قسطوں میں واپس لارہے ہیں،کراچی میں پہلی بار 12 سے زائد جامعات کے کیمپس کھول رہے ہیں اب…

وزیراعظم سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ریاض سے باکو روانہ

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک ممالک کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ریاض سے باکو روانہ ہوگئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ریاض کے انٹرنیشنل رائل ٹرمینل پر پاکستان میں تعینات سعودی سفیرعزت مآب نواف سعید المالکی، سعودی عرب میں تعینات…

زرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیش

مطابق پنجاب اسمبلی میں پنجاب زرعی ترمیم بل ایکٹ 2024 پیش کردیا گیا۔ بل میں شامل نئی شق (D) کے تحت زرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا، نئی شق 3AB کے تحت زیادہ آمدن والے اشخاص پر سپر ٹیکس لاگو کیا جائے…