Official Website

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مستحکم

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمتیں مستحکم رہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2683ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ…

اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمد

کراچی:ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جناح ٹرمینل پرکارروائی کے دوران غیرملکی پرواز پر سفر کرنے والے شہری کے سامان سے دولاکھ 25 ہزارسے زائد متحدہ عرب امارات کے درہم اورسعودی ریال سمیت 17 ملین روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد…

سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت شہر میں 35 ہزار کیمرے نصب کیے گئے ہیں، آئی جی سندھ

کراچی:انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ شہر میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت 35 ہزار کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔سینٹرل پولیس آفس کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام…

ہم چاہتے ہیں بجلی سہولت پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں، وزیر توانائی

اسلام آباد:وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کیا ہے، ہم چاہتے ہیں ایسا پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں تاکہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنز پر ریڈالرٹ

کراچی : آئی جی ریلوے پولیس رائو سردار علی خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کراچی سمیت ملک بھر کے تمام ریلوے اسٹیشنوں اور تنصیبات پر سیکورٹی ریڈالرٹ کردی گئی ہے۔ریلوے پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔تمام…

پنجاب پولیس کی کچے میں کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد ہلاک

رحیم یار خان اور راجن پور پولیس نے مشترکہ آپریشن میں انتہائی مطلوب ڈاکو اور لنڈ گینگ کے سرغنہ شاہد لُنڈ کو مقابلے میں ہلاک کردیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان اور راجن پور پولیس نے کچے میں خطرناک جرائم پیشہ افراد کے خلاف اہم…

مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہ

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر…

’میں سانس لینا چاہتی ہوں‘ صبا قمر کا لاہور کی اسموگ پر تبصرہ

پاکستان شوبز کی اداکارہ صبا قمر نے بتایا ہے کہ انہیں اسموگ کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اداکارہ صبا قمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے شہر لاہور کے نام ایک پیغام لکھا ہے۔اداکارہ…

کراچی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ہاکس بے مشرف موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ہاکس بے مشرف موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچائی۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ متوفی کی شناخت 25 سالہ سلطان کے نام…

دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلان

اسلام آباد:وزارت توانائی نے سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے…