Official Website

شدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے ٹریفک کیلیے بند

اسلام آباد:شدید دھند کی وجہ سے اسلام آباد تا لاہور موٹروے ( ایم ٹو) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت…

آزادکشمیر اور گلگت میں موسم سرما کی پہلی برفباری، کے پی کے اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

آزادکشمیر کے علاقے شاردا اور بالائی نیلم آبادی کے قریب تک پہاڑوں نے سفید پوشاک پہن لی جبکہ وادی کاغان میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بٹہ کنڈی، جلکھکڈ، جھیل سیف الملوک پر چھ انچ تک جبکہ بابو سر ٹاپ پر ایک فٹ تک برفباری ہوئی۔ کوٹلی شہر…

اینٹی نارکوٹکس نے کارروائیوں میں لاکھوں کی منشیات قبضے میں لے لی

کراچی:اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کےدوران 86لاکھ روپے مالیت کی منشیات تحویل میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کےخلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری…

بلوچستان کابینہ نے سیکیورٹی آف وینر ایبل اسٹیبلشمنٹ ایکٹ 2024 کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی کابنیہ نے بلوچستان سیکورٹی آف وینر ایبل اسٹیبلشمنٹ ایکٹ 2024 کی منظوری دی۔اعلامیے کے مطابق ایکٹ کے تحت بلوچستان میں بحالی امن کیلئے مختلف سیکورٹی اداروں کے مربوط…

رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کی پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پرمستعفی ہونے کی دھمکی

لاہور: پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ ممتاز چانگ نے کچے کے علاقے میں مبینہ کرپٹ ایس ایچ اوز اور ڈی پی او کے خلاف ثبوت ایوان میں لہرا دیے…

ایف بی آر نے پاکستان کسٹمز کے فیلڈ دفاتر سےگریڈ 10 سے 18 کی 69 خالی آسامیاں ختم کر دیں

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو کے بعد پاکستان کسٹمز کے فیلڈ دفاتر سے بھی گریڈ دس سے اٹھارہ کی 69 خالی آسامیاں ختم کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ختم کی جانے والی خالی آسامیوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، انسٹرکٹرز،…

بچوں کی غیر قانونی اسمگلنگ کیس میں صارم برنی کی اہلیہ و دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بچوں کی اسمگلنگ و دستاویزات میں ردوبدل کے مقدمے میں صارم برنی کی اہلیہ عالیہ صارم برنی و دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو بچوں کی اسمگلنگ و دستاویزات…

جسٹس امین الدین کے زیر صدارت اہم اجلاس، آئینی بینچز میں سماعتوں کے لیے مقدمات کی اسکروٹنی کا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کے لیے ججز نامزدگی کے بعد سپریم کورٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس 6 نومبر کو جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہوا جس کے میٹنگ منٹس جاری کردیے گئے۔آئینی بنچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان…

آوران میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ چھین کر فرار

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے آواران میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔لیویز حکام نے واقعے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آواران میں قائم چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بولا اور وہاں موجود اہلکاروں…

فوج کو 2010 سے اختیارات ملے ہوئے ہیں مگر دہشت گردی ختم نہیں ہوئی، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کو جمہوریت کی توہین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو 2010 سے اختیارات ملے ہوئے ہیں مگر ملک سے دہشت گردی ختم نہیں ہوئی۔لندن کے شہر…