Official Website

شہباز شریف کی باکو میں ڈنمارک کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے باکو میں COP-29 کے موقع پر ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن سے دوطرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ڈنمارک کے مابین سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں…

پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا ریکارڈ غائب کر دیا گیا ہے جس کا بھانڈا آڈیٹر جنرل کی سالانہ رپورٹ میں پھوڑا گیا ہے۔آڈیٹر جنرل کی جانب سے سال 2023-2024 کی…

وزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے مواقع کی نشان دہی کی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کلائیمٹ ایکشن سربراہی اجلاس کے موقع پر…

اسموگ برسوں کا مسئلہ ہے قابو پانے میں چند سال لگیں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا مسئلہ سالوں کا ہے جس پر قابو پانے میں چند سال لگیں گے۔لندن میں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اسموگ کا مسئلہ سالوں سے ہے اور یہ فوری طور پر حل نہیں ہوسکتا،…

ہانیہ عامر کو زندگی میں پیار چاہیے یا کامیابی اداکارہ کا انٹرویو وائرل

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی میں کامیابی چاہیے۔حال ہی میں مشہور ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک تقریب میں شرکت کی ہے جس کی ویڈیو سوشل…

فائزہ حسن کا نئے اداکاروں کو اہم مشورہ

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی معروف اداکارہ فائزہ حسن نے انڈسٹری میں نئے آنے والے اداکاروں کو اہم مشورہ دے دیا۔فائزہ حسن نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاروں کے رویوں اور موجودہ ڈرامہ انڈسٹری پر اپنے خیالات کا اظہار…

ترقی یافتہ ممالک نے اپنی صنعتی ترقی کیلیے پورا مالی نظام خراب کیا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک نے اپنی صنعتی ترقی کے لیے پورا مالی نظام خراب کیا۔انٹرنیشنل اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کانفرنس سے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جس ماحول میں ہیں…

وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وفاقی وزرااسحاق ڈار،عطاتارڑ اور طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم عرب اسلامک اجلاس کے بعد سعودی عرب سے براہ راست باکو پہنچے،…

لاہور پولیس آپریشن ونگ کی محکمانہ احتساب میں مزید سختی، 4 اہلکار نوکری سے فارغ

لاہور پولیس آپریشن ونگ نے محکمانہ احتساب میں مزید سختی کرتے ہوئے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر 4 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیاڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز نے بعد از انکوائری آرڈر جاری کر دیے۔ترجمان ڈی آئی جی…

پاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان شہدا کی عظیم قربانیوں کا قرض ادا نہیں کر سکتا۔گلبرگ میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ملاقات کے لیے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پہنچے، اس موقع پر صوبائی وزیر…