عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، مشیر اطلاعات پختونخوا
پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں احتجاج کی فائنل کال کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔…