Official Website

موسمی تبدیلی سے کراچی ایئرپورٹ رن وے پر طیاروں کو پھسلن کا خدشہ، کپتانوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت

موسم کی تبدیلی سے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کو پھسلن کا خدشہ ہے اس حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر کے طیاروں کے کپتانوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے…

کراچی ویمن پولیس اسٹیشن میں ماں بیٹی کو یرغمال بناکر مبینہ تشدد، ’برہنہ کیا گیا‘

کراچی:شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد کے ویمن پولیس اسٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین کو بلا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کرن ناز نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ ویمن پولیس…

اسموگ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت کے اقدامات

ہائی کورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو ا یک لاکھ تک کا جرمانہ کرنے کی اجازت دی ہے۔ جج کا کہنا تھا کہ 1500یا 20000 ہزار کے جرمانے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔ لاہور،گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان کے عوام کے پارکس،چڑیا گھر، میوزیم اور…

چیکنگ کے دوران شہری سے 85 ہزار روپے ہتھیانے والے پنجاب پولیس کے 4 اہلکار برطرف

لاہور پولیس نے چیکنگ کے دوران شہری سے 85 ہزار روپے ہتھیائے والے چار اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔ لاہور پولیس کے آپریشن ونگ نے محکمانہ احتساب میں مزید سختی کرتے ہوئے چار اہلکاروں کی نوکری ختم کردی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ایس…

پشاور پولیس لائن خود کش حملے کا مرکزی ملزم کانسٹیبل گرفتار

پشاور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 30 جنوری 2023 کو پولیس لائن پر خود کش حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والے ملزم کا نام محمد ولی ہے جو خیبر پختون خواہ پولیس میں کانسٹیبل اور پشاور کا رہائشی ہے۔ کانسٹیبل محمد ولی 2019 میں…

عمر ایوب کا آئی جی پنجاب، آئی جی جیل، سیکرٹری داخلہ کو برخاست کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے اڈیالہ جیل میں گرفتاری اور رہائی کے معاملے پر مطالبہ کیا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب، آئی جی جیل خانہ اور سیکریٹری داخلہ کو…

استور سے پنڈی جاتے ہوئے بس دریا میں گرنے سے 27 باراتی جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع استور سے چکوال آنے والی باراتیوں کی کوسٹر تھلیچی کے مقام پر بے قابو ہو کر دریا میں جا گری جس کے باعث 26 افراد جاں بحق ہوگئے صرف دلہن زخمی حالت میں بچ گئی۔ڈپٹی کمشنر استور کے مطابق منگل کی دوپہر ایک بجے استور کے علاقہ…

ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستان کی میزبانی میں کلائیمیٹ فنانس گول میز کانفرنس منعقد ہوئی۔ کاپ-29 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، جے یو آئی

اسلام آباد:جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے خیبرپختونخوا حکومت اور وزیراعلیٰ کو نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گنڈا پور میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے کفیل نظامی کے خلاف خیبرپختونخوا میں درج…

عمران خان سے ملنے گئے اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا گرفتاری کے بعد رہا

راولپنڈی:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اڈیالہ جیل جانے والے کئی سینئر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل…